تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچْھلی پَکَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

مَچْھلی پَکَڑْنا

بنسی یا ڈور لگا کر مچھلی کا شکار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچْھلی پَکَڑْنا کے معانیدیکھیے

مَچْھلی پَکَڑْنا

machhlii paka.Dnaaमछली पकड़ना

محاورہ

مادہ: مَچھْلی

مَچْھلی پَکَڑْنا کے اردو معانی

  • بنسی یا ڈور لگا کر مچھلی کا شکار کرنا

    مثال - ڈور کے سرے پر کانٹا ہوتا ہے اس کے ساتھ گوشت یا آٹے وغیرہ کا ٹکڑا لگا کر پانی میں ڈالتے ہیں مچھلی اسے کھاتی ہے تو کانٹا اس کے حلق میں پھنس جاتا ہے پھر اسے کھینچ کر پانی سے باہر نکال لیتے ہیں۔

English meaning of machhlii paka.Dnaa

  • fish, angle
  • hunting the fish by putting the fishing rod or cords, catching the fish

मछली पकड़ना के हिंदी अर्थ

  • बंसी या डोर लगा कर मछली का शिकार करना

    विशेष - डोर के सिरे पर कांटा होता है इस के साथ गोश्त या आटा वग़ैरा का टुकड़ा लगा कर पानी में डालते हैं मछली उसे खाती है तो कांटा इस के हलक़ में फंस जाता है फिर उसे खींच कर पानी से बाहर निकाल लेते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچْھلی پَکَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچْھلی پَکَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words