تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچْھلی تو نہیں کہ سڑ جائے گی" کے متعقلہ نتائج

مَچْھلی تو نہیں کہ سڑ جائے گی

۔اکثر اوقات بیٹی کی شادی کی نسبت بولتے ہیں یعنی ایسی جلدی کیا پڑی ہے جب کہیں اچھا برملے گا کردیں گے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچْھلی تو نہیں کہ سڑ جائے گی کے معانیدیکھیے

مَچْھلی تو نہیں کہ سڑ جائے گی

machhlii to nahii.n ki sa.D jaayegiiमछली तो नहीं कि सड़ जाएगी

ضرب المثل

مادہ: مَچھْلی

مَچْھلی تو نہیں کہ سڑ جائے گی کے اردو معانی

  • ۔اکثر اوقات بیٹی کی شادی کی نسبت بولتے ہیں یعنی ایسی جلدی کیا پڑی ہے جب کہیں اچھا برملے گا کردیں گے۔
  • اکثر بیٹی کی شادی کی نسبت بولتے ہیں جس سے یہ مراد ہوتی ہے کہ جب تک اچھا گھر اور اچھا بر نہیں ملے گا ہم شادی نہیں کریں گے ، بیٹی ہے مچھلی تو نہیں ہے کہ سڑ کر بگڑ جائے گی

मछली तो नहीं कि सड़ जाएगी के हिंदी अर्थ

  • ۔अक्सर औक़ात बेटी की शादी की निसबत बोलते हैं यानी ऐसी जल्दी क्या पड़ी है जब कहीं अच्छा बरमले गा करदेंगे
  • अक्सर बेटी की शादी की निसबत बोलते हैं जिस से ये मुराद होती है कि जब तक अच्छा घर और अच्छा बर नहीं मिलेगा हम शादी नहीं करेंगे, बेटी है मछली तो नहीं है कि सड़ कर बिगड़ जाएगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچْھلی تو نہیں کہ سڑ جائے گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچْھلی تو نہیں کہ سڑ جائے گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words