تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَچمَچانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَچمَچانا کے معانیدیکھیے
مَچمَچانا کے اردو معانی
فعل لازم
- مرد یا عورت کا جوش جوانی کے باعث مست اور پرشہوت ہونا، شہوت کے جوش میں آکر کچکچی باندھنا، گرمانا، مستی پر آنا، مستانا
- (چارپائی وغیرہ کا) چرمرانا، چرچرانا، چوں چوں کرنا (وزن پڑنے کی وجہ سے)
- جوانی سے بھرپور ہونا، ہٹا کٹا ہونا
- نہایت تیز ہونا، تمتمانا
- بھر جانا، پر ہو جانا
English meaning of machmachaanaa
Intransitive verb
- be frenzied with sexual urge, be excited, be in the prime or bloom of youth
- to creak (as a bedstead, or other thing heavily laden)
- to become full, or crammed
मचमचाना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- काम-वासना के प्रबल आवेग में होना
- इस प्रकार दबना या दबाना कि मचमच शब्द होने लगे; लचकना
- कामवासना से उत्तेजित होना; कामातुर होना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَچمَچانا)
مَچمَچانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔