تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِچمِچانا" کے متعقلہ نتائج

مِچمِچانا

آنکھوں کو جلدی جلدی بند کرنا اور کھولنا، (آنکھوں کا) بند ہونا، مندنا

مَچمَچانا

مرد یا عورت کا جوش جوانی کے باعث مست اور پرشہوت ہونا، شہوت کے جوش میں آکر کچکچی باندھنا، گرمانا، مستی پر آنا، مستانا

آنکھیں مِچْمِچانا

آن٘کھیں جلد جلد کھولنا اور بند کرنا.

مَچمَچاتا

creaking (as bedstead)

مَچانا

برپا کرنا، عمل میں لانا، کرنا، رچانا، مرکبات میں مستعمل، مثلا اودھم مچانا، غل مچانا، راڑ مچانا، لوٹ مار مچانا

مِیمِیانا

بکری کا بولنا، میں میں کرنا، ممیانا

مِنمِنانا

ناک میں بولنا، صاف نہ بولنا، بڑبڑانا

مَگْمَگانا

مہک اُٹھنا ، مہکنا ، خوشبو دینا ۔

مِمیانا

بکری کا بولنا، بکری کا میں میں کرنا

مَچمَچاتی

مچلتی ، تھرکتی ، حرکت کرتی ہوئی ؛ مچ مچ کی آواز سے ، چرچراتی ۔

مَچوانا

عمل کروانا، کسی چیز کا عمل کسی اور سے کرانا

مِچلانا

متلانا، طبیعت کا مالش کرنا، اُبکائی آنا، قے آنا

مُدَمَّغانَہ

مغرورانہ ، متکبرانہ ، پُرغرور ۔

مَچکانا

۔(ھ)عم۔لچکانا۔جھکانا۔۲۔(بالکسر)(عم۔عو) آنکھ مارنا۔جلدی جلدی آنکھیں کھولنااور بند کرنا۔

مَچھرانا

چکرا جانا ، بدحواس ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِچمِچانا کے معانیدیکھیے

مِچمِچانا

michmichaanaa•मिचमिचाना

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

مِچمِچانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • آنکھوں کو جلدی جلدی بند کرنا اور کھولنا، (آنکھوں کا) بند ہونا، مندنا

Urdu meaning of michmichaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkho.n ko jaldii jaldii band karnaa aur kholana, (aa.nkho.n ka) band honaa, mandnaa

English meaning of michmichaanaa

Transitive verb

  • repeatedly open and close one's eyes

मिचमिचाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आँखों को जल्दी-जल्दी बंद करना और खोलन, (आँखों का) बंद होना, मुँदना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِچمِچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِچمِچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone