تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدار" کے متعقلہ نتائج

مِحْوَر

وہ فرضی خط جس کے گرد زمین گھومتی ہے اور جو زمین کے مرکز سے گزرتا ہے، اس کا ایک سرا قطب شمالی اور دوسرا سرا قطب جنوبی کہلاتا ہے اور دونوں کو قطبین کہتے ہیں

مِحْوَرِیَہ

محور سے منسوب یا متعلق (اصطلاحا ً) ایک لمبا عصبی ریشہ جس کے ذریعے عموما ً عصبی خلیے سے اشارات یا تحریکوں کی ترسیل ہوتی ہے (انگ : Axon)

مِحْوَرانَہ

محور سے متعلق یا منسوب ، محور کی طرح کا ، محوری ، محور کا یا محور والا

مِحْوَر سے دُور ہَٹنا

کسی کے اثر سے نکلنا ، مرکز سے دور ہونا

مِحْوَری

محور سے منسوب یا متعلق، محور کا، محور کی شکل کا، بنیادی، اہم، مرکزی

مِحْوَر حَرْکَت

(جغرافیہ) حرکت کرنے والا محور یا مرکز ، وہ سوئی سلاخ یا دھرا وغیرہ جس پر کوئی پہیہ گھومتا ہو یا اس قسم کی کوئی سلاخ یا خط یا لکیر جو دو مخالف سروں سے وابستہ پہیوں کے ذریعے محو حرکت ہو

مِحْوَرِ اَعْظَم

(ہیئت) بڑا محور ، وہ بڑا خط مستقیم جو کسی جسم کے ایک سرے سے ہو کر دوسرے سرے تک گزرے

مِحْوَر بَنانا

مرکز بنانا ، توجہ کا خاص موضوع بنانا

مِحْوَر بَدَلْنا

مرکز بدلنا ، دوسری روش اپنانا ، رُخ پھیرنا

مِحْوَرِ اَرْض

زمین کا محور

مِحْوَرِ نَظَر

مثالیہ یا آئیڈیل، جس کو عمل کے لئے سامنے رکھا جائے، نظر کا محور، نظر کا مرکز، آدرش

مِحْوَرِ اَکْبَر

(ہیئت) رک : محور اعظم

مِحْوَرِ اَصْغَر

(ہیئت) چھوٹا محور ، ضمنی یا تحتی محور ، محور اکبر یا محور اعظم کی ضد

مِحْوَر پَر گُھومْنا

مرکز کے گرد چکر لگانا ؛ (زمین کا) اپنے محور کے گرد چکر لگانا

مِحْوَرِ زَمِین

(جغرافیہ) قطبین کے درمیان زمین کا وہ فرضی خط جو اس کے مرکز سے گزرتا ہے اور زمین اُس پر گردش کرتی ہے

مِحْوَرِ قُطْبی

وہ محور جس کی سمت قطب کی طرف ہو

مِحْوَرِ حامِل

دونوں طرف نکلا ہوا توپ کا پتلا سرا جو گاڑی پر اسے متوازن رکھتا ہے ، ٹوپ ، سر محور ، توپ کی کیلی ، توازن برقرار رکھنے کے لیے کوئی بھی ایسا سہارا یا ٹھوکر

مِحْوَری گَرْدِش

(جغرافیہ) وہ گردش جو کوئی کرہ اپنے محور کے گرد کرتا ہے، محور کے گرد گردش

مِحْوَری طاقَتیں

دوسری جنگ عظیم میں جرمنی، اٹلی اور اُن کے حلیف، محوری طاقتیں، محور کا نام نازی جرمنی اور فسطائی اٹلی کے اتحادیوں کو دیا گیا تھا، روم برلن محور کی تشکیل ۱۹۳۶ء میں عمل میں آئی

مِحْوَرِ مَقْناطِیسی

مقناطیس کے ایک قطب سے دوسرے قطب تک کھینچے جانے والا خط

تَعْدِیلی مِحْوَر

اعتدال پر رکھنے والی کیلی یا مرکز.

یَک پایَہ مِحْوَر

ایک دھرے والا محور ؛ (نباتیات) وہ پودا جس کا ایک ہی تنا ہو یا وہ ایک ہی تنے کے محور پر قائم ہو اور جو شاخوں میں نہ بٹا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدار کے معانیدیکھیے

مَدار

madaarमदार

وزن : 121

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

مَدار کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • (عور) جمادی الاوّل کا مہینہ
  • (مجازاً) مقررہ راستہ یا طرز ، ڈگر ، ڈھرّا
  • ایک بزرگ کا نام جن کا مزار مکھن پور میں ہے
  • جس پر کسی بات یا چیز کا انحصار یا قیام ہو ، بنیاد ، اساس
  • شاہ مدارؒ کا میلہ یا عرس
  • گردش کی جگہ ، پھرنے کا مقام ؛ چاند یا سّیاروں وغیرہ کے گردش کرنے کی جگہ
  • ٹھیراؤ ، ٹکاؤ ، قیام ، قرار
  • ۔ ۳۔ دائرہ ، دَوَر ، حلقہ
  • ۔(ع۔۱ جائے دور۔جائے گردش۔۲۔دائرہ۔دورہ۔حلقہ۔فارسیوں نے بمعنی حرکت بھی استعمال کیا۔) مذکر۔۱۔گردش کی جگہ دور کرنے کی جول ۔ستارے کے دورہ کرنے کا مقام۔قطب ۔چول دھری ۔کیلی۔۲۔ موقوف کیا گیا۔جس پر کوئی بات ٹھری ہوئی ہو۔انحصار۔؎ ۔۳۔دورہ۔دائرہ۔حلقہ۔۴۔قرار۔ٹھہراؤ۔قی
  • ۔(ھ)مذکر۔۱۔آکھ کا درخت جس کے پتوں سے دودھ اور ڈونڈوں سے روئی کی طرح روئیں نکلتے ہیں۔؎
  • ہاتھی ؛ سوء ر ؛ دغاباز ، بدمعاش

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ایک صحرائی درخت کا نام جس میں سے دودھ نکلتا ہے اور اس کے ڈوڈوں میں سے روئی کی مانند روئیں نکلتے ہیں ، آکھ کا درخت ، اکوں کا پیڑ

شعر

English meaning of madaar

Arabic - Noun, Masculine

  • a person in charge (of)
  • basis, ground
  • centre, circumference
  • dependence
  • mudar, swallowwort or milkweed, Calotropis procera, any of the several vines of genus Asclepias
  • orbit, circumference, a place of turning, dependence
  • orbit, path of revolution
  • seat, station

मदार के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दौरा करने का रास्ता; भ्रमणमार्ग
  • ग्रहों के घूमने की परिधि, उपग्रह की कक्षा, ऑर्बिट
  • धुरी, कीली, निर्भरता, इहिसार।
  • निर्भरता, आश्रय
  • आधार; आश्रय
  • निर्भरता
  • ग्रहों का भ्रमण मार्ग; कक्षा।

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मदार1 (सं.)

مَدار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone