تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِحْوَری" کے متعقلہ نتائج

مِحْوَری

محور سے منسوب یا متعلق، محور کا، محور کی شکل کا، بنیادی، اہم، مرکزی

مِحْوَری گَرْدِش

(جغرافیہ) وہ گردش جو کوئی کرہ اپنے محور کے گرد کرتا ہے، محور کے گرد گردش

مِحْوَری طاقَتیں

دوسری جنگ عظیم میں جرمنی، اٹلی اور اُن کے حلیف، محوری طاقتیں، محور کا نام نازی جرمنی اور فسطائی اٹلی کے اتحادیوں کو دیا گیا تھا، روم برلن محور کی تشکیل ۱۹۳۶ء میں عمل میں آئی

گَرْدِشِ مِحْوَری

کسی کُرے کا اپنے محور پر گھومنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِحْوَری کے معانیدیکھیے

مِحْوَری

mehvariiमेहवरी

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: مِحْوَر

اشتقاق: حَوَرَ

مِحْوَری کے اردو معانی

صفت

  • محور سے منسوب یا متعلق، محور کا، محور کی شکل کا، بنیادی، اہم، مرکزی

English meaning of mehvarii

Adjective

  • related to axis

मेहवरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • महवर से संबंधित, बुनियादी, मुख्य, मर्कज़ी

مِحْوَری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِحْوَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِحْوَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone