تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدّا" کے متعقلہ نتائج

مَدّا

سستا، ارزاں، کم قیمت

مَدّا ہونا

بازار سرد ہونا ؛ مدا پڑنا

مَدّاحانَہ

تعریف و توصیف سے پُر ، مدح آمیز ، تعریفی انداز کا ، مدح کرتے ہوئے

مَدّاح

مدحت یا تعریف کرنے والا، مدح کرنے والا، قصیدہ گو، ثناخواں

مَدّاحی

تعریف کرنے کا فعل، مدح سرائی، ثناخوانی، تعریف و توصیف، حمد و ثنا

مَدّاکی

مدک پینے والا ، مدکیا

مَدّات

مد (۲) کی جمع ؛ شقیں ، مندرجات

مَدّاحِین

مداح (رک) کی جمع ؛ مدح سرا ؛ پسند کرنے والے

مَدّا پَڑْنا

کساد بازاری، بازار سرد ہونا

مَدّاحِیَّت

مداح ہونا ، تعریف کرنا

مَدّاحِ رَسُول

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدّا کے معانیدیکھیے

مَدّا

maddaaमद्दा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: عوامی

مَدّا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سستا، ارزاں، کم قیمت
  • کساد بازاری، بازار سرد ہونا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

مَدّا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words