تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدا" کے متعقلہ نتائج

مُدا

مگر ، لیکن

مُداویٰ

(طب) جس کی دوا کی گئی ہو

مُداہَنی

دہی یا دودھ بلونے اور مکھن نکالنے کی چوپارہ من٘ھ کی ڈوئی ، رئی

مُدالَکَہ

رگڑنا ، ملنا ، کھرچنا

مُدارَسَہ

سبق پڑھنا ، پڑھانا ، اپس میں سبق دہرانا

مُدارِکَہ

(طب)وہ عورت جو جماع سے سیر نہ ہو

مُداوَرَہ

کسی کے ساتھ گھومنا ، دورہ کرنا ، گھیرنا ؛ احاطہ کرنا ، ٹھیک سے رکھنا ؛ مطابق کرنا

مُداہن

چکنی چپڑی باتیں کرنے والا، خوشامدی، چاپلوس، جھوٹا، منافق

مُداہَنَت

دل میں کچھ اور زبان پر کچھ ہونا، چاپلوسی، خوشامدی

مُدافِع

دفاع کرنے والا، حمایتی

مُدافَع

جو روکا جائے، جس کی مخالفت کی جائے

مُداوی

(طب) دوا کرنے والا ، علاج کرنے والا

مُداوا

دوا دارو، درماں، علاج، معالجہ

مُدافَعَہ

رک : مدافعت

مُدام

ہمیشہ، دائم، متواتر، مسلسل، لگاتار

مُداعَبَت

مُدافَعَت

دفع کرنا، دفعیہ، دفاع، روک، بچاؤ، مزاحمت

مُدافَعَتی

مدافعت کرنے والا (امر یا شے)، دفاعی

مُدافِعانَہ

دفاع کرتے ہوئے، دفاعی انداز یا نوعیت کا، دفاعی، مدافعتی

مُدافِعِین

مدافعت کرنے والے ، دفاع کرنے والے

مُدارا

مدارات کا مخفف ہے

مُدامی

ہمیشہ کا، ہمیشگی والا، دائمی، مستقل، ہمیشگی، دوام، مدامیت

مُداوائی

مداوا (رک) سے متعلق یا منسوب ، علاج یا تدبیر سے متعلق

مُدارات

خاطر داری ، آؤبھگت ، خاطر تواضع

مُداوَمِی

ہمیشہ ، لگاتار ، مسلسل ، تواتر سے

مُداوَل

پھیرا ہوا ، آگے پیچھے کیا ہوا ؛ (تجوید) اختلافِ قرأت ، آیت کو آگے پیچھے یا الٹ پلٹ پڑھنا

مُداوا ہونا

مداوا کرنا (رک) کا لازم

مُداوِر

(حشریات) ہڈیوں کا سلسلہ جو ران کی ہڈی کے اوپر ہوتا ہے ، کیڑے کی ٹانگ کا دوسرا جوڑ

مُدایِن

قرض خواہ، مقروض

مُداوات

علاج، معالجہ، دوا دارو، درماں

مُداراۃ کَرْنا

آوبھگت یا خاطر داری کرنا ، مہمان نوازی کرنا

مُداوا چاہْنا

تدارک چاہنا ، مسائل کا حل مانگنا

مُدایَنَت

قرضہ کا لین دین، مستعار لینا دینا، ادھار لین دین

مُداوَمَت

ہمیشگی، دوام، ثبات، بقا، استمرار، قیام، ہمیشہ کرنا، کسی عمل پر قائم رہنا، پابندی سے کرنا، ہمیشہ کا معمول

مُداہَنَۃ کَرْنا

چکنی چپڑی باتیں کرنا ، جھوٹی تعریف کرنا ، چرب زبانی کرنا

مُداہَنَت کَرْنا

چکنی چپڑی باتیں کرنا ، جھوٹی تعریف کرنا ، چرب زبانی کرنا

مُداخَلَت ہونا

دخل ہونا

مُدامِیَت

ہمیشہ رہنا یا ہونا ، ہمیشگی ، دائمیت

مُداخَلَتی

مداخلت سے منسوب یا متعلق، مداخلت کا، دخل اندازی والا، درک یا مہارت کا

مُدافَعَہ ہونا

مدافعہ کرنا (رک) کا لازم ، تدارک ہونا

مُدافَعَت ہونا

مدافعت کرنا (رک) کا لازم

مُداخَلَت

دخل دینا، دست اندازی، مزاحمت، تعرض

مُدائِح

سلاطین، امرا اور مشائخ وغیرہ کی بڑائی اور مدح سرائی، تعریفیں، ستائشیں، مناقب

مُداخَلَت خانَہ

گھر میں گھس آنا ، گھر میں داخل ہونا

مُدافَعَہ کَرنا

مدافعت کرنا ، روکنا ، مزاحمت کرنا

مُدافَعَت کَرنا

مزاحمت کرنا ، روکنا ، دفاع کرنا ، بچاؤ کرنا

مُداوَمَتِ عَمَل

مُداوائے مُطْلَقَہ

(طب) براہِ راست مرض اور اس کے عوارض کا علاج کرنا اور سبب مرض کا خیال نہ کرنا

مُدافَعَتی رُجْحان

دفاع کرنے کا میلان، دفاعی رجحان

مُداخَلَت بیجا بَخانَہ

(قانون) مداخلت بے جا ، کسی کے گھر میں داخل ہو جانا ، جو جرم ہے ؛ بلا اجازت گھر میں گھس جانا

مُدافَعَتی نِظام

(طب) امراضی عضویوں کے خلاف جسم کا مزاحمتی عمل، دفاعی نظام

مُدافَعَتی مادّے

(نباتیات) جراثیم کے زہریلے مادے یعنی سموم کے مقابلے کے لیے جسم کے خلیوں کا سموم

مُداخَلَتِ بیجا مُجْرِمانَہ

مجرموں کی طرح بے جا طور پر دخل دینا ، خلاف قانون دخل دینا

مُدافَعَتی رَوِش

دفاعی انداز یا رویہ

مُدافَعَتی اَنْداز

مُدافَعَتی رَوَیَّہ

مُدافَعَتی قُوَّت

(نباتیات) مقابلہ کی طاقت ، کسی بیماری کو رفع کرنے کی صلاحیت

مُداوا کَرنا

علاج کرنا ، تدارک کرنا

مُدافَعَتی آتِش اَفْروزی

جنگل کی آگ بجھانے کا طریقہ جس میں مقابل سے آگ کے ذریعے آگ کا دفاع کیا جاتا ہے

مُدارات کَرْنا

آوبھگت یا خاطر داری کرنا ، مہمان نوازی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدا کے معانیدیکھیے

مُدا

mudaaमुदा

وزن : 12

مُدا کے اردو معانی

  • مگر ، لیکن

मुदा के हिंदी अर्थ

  • मगर, लेकिन

مُدا سے متعلق دلچسپ معلومات

مدا یہ انتہائی بدصورت لفظ ہندی والوں نے’’مدعا‘‘ کو بگاڑ کر issue, point of discussion, matter of dispute, وغیرہ کے معنی میں برتنا شروع کیا ہے۔ افسوس کہ اردو والے بھی ان کی نقل کرنے لگے ہیں۔ ہمارے یہاں حسب ذیل الفاظ اس مطلب کو ادا کرتے ہیں: مسئلہ، سوال، معاملہ اتنے اچھے لفظوں کے ہوتے ہوئے ’’مدا‘‘ جیسا لفظ برتنا مقام افسوس ہے۔ بعض لوگ تو ’’مدعا‘‘ اور ’’مدا‘‘ کو ایک سمجھتے ہیں۔ایک صاحب نے لکھا: ’’انھوں نے جتنے مدعے اٹھائے۔۔۔‘‘ خدا اردو کو ایسے اردو والوں سے بچائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words