تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدَّھم ٹھاٹھ" کے متعقلہ نتائج

مَدَّھم

دھیما، دھیرج، آہستہ

مَدَّھم سا

ہلکا ، سریلا ، خوش گوار ۔

مَدَّھم سُر

(موسیقی) راگ کا چوتھا سر جو گندھار سے ایک درجہ بلند اور اس کا مخرج معدہ ہے، دھیما سر

مَدَّھم راس

کمتر حیثیت کی کھیپ ۔

مَدَّھم پُن

اوسط درجے کی نیکی، درمیانی درجے کا ثواب

مَدَّھم ٹھاٹھ

(موسیقی) ستار کا وہ ٹھاٹھ، جو مدھم سُرپر قائم کیا جائے

مَدَّھم رَوشْنی

مَدَّھم پُرُش

(قواعد) صیغہء واحد حاضر ، مخاطب

مَدَّھم غِنائِیَہ

ہلکی سریلی آواز

مَدَّھم پَڑنا

دھیما ہونا ، کم ہونا ، سست ہو جانا

مَدَّھم کَرْنا

آہستہ کرنا، کم کرنا، گھٹانا، دھیما کرنا

مَدَّھم بیچْنا

سستا بیچنا، ارزاں کر دینا، قیمت سے گرا کر دینا، اونے پونے بیچنا، کم قیمت پر فروخت کرنا

مَدَّھم ہو جانا

ہلکا پڑنا ، غیر موثر ہوجانا ، دھیما ہونا ۔

اُتَّم گانا، مَدَّھم بَجانا

ہر کام میں اعتدال ملحوظ رکھنا چاہیے، اعتدال کا راستہ سب سے عمدہ اور خوبصورت راستہ ہے

گانا اُتَّم، بَجانا مَدَّھم

ساز کو آواز کی نسبت مدھم رکھا جاتا ہے

اُتَّم کھیتی مَدَّھم بیْوْپار نِکَھد چاکْری بِھیک نَدار

اُتَّم کھیتی مَدَّھم بان نِکَھد چاکْری بِھیک نَدان

سب سے اونچا پیشہ کاشت کاری ہے اس کے بعد بیوپار اور نوکری اور بھیک سب سے آخر میں ۔

اُتَّم کھیتی مَدَّھم بَنَج نِکَھد چاکْری بِھیک نَدان

اُتَّم کھیتی مَدَّھم بیْوْپار نِکَھد چاکْری بِھیک نَدان

اُتَّم کھیتی مَدَّھم بَنَج نِکَھد چاکْری بِھیک نَدار

اُتَّم کھیتی مَدَّھم بان نِکَھد چاکْری بِھیک نَدار

سب سے اونچا پیشہ کاشت کاری ہے اس کے بعد بیوپار اور نوکری اور بھیک سب سے آخر میں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدَّھم ٹھاٹھ کے معانیدیکھیے

مَدَّھم ٹھاٹھ

maddham-ThaaThमद्धम-ठाठ

وزن : 2221

موضوعات: موسیقی

مَدَّھم ٹھاٹھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) ستار کا وہ ٹھاٹھ، جو مدھم سُرپر قائم کیا جائے
  • کاہل آدمی، وہ شخص، جس کے ہر کام میں سستی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدَّھم ٹھاٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدَّھم ٹھاٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone