تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدعُو کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَدعُو

بلایا گیا، دعوت دیا گیا، جسے دعوت دی گئی ہو، جسے بلایا گیا ہو

مَدعُو ہونا

دعوت دے کر بلانا

مَدعُو کَرنا

کسی تقریب میں بلانا، دعوت میں بلانا، آنے کی دعوت دینا

مَدعُوئِین

کسی تقریب یا دعوت میں بلائے گئے لوگ، وہ لوگ جنھیں آنے کی دعوت دی گئی ہو

مَدعُو کِیا جانا

کسی دعوت میں بلایا جانا

مَدُّو

اونٹ یا سانڈنی کی پیٹھ کا ابھرا ہوا حصہ یا فراز، کوہان

مَدُّو شاہی پَیسا

رک : مدو ساہی پیسا

مَدُوکڑی

رک : مدعوکڑی جو فصیح ہے ؛ روٹی ، نان ، ٹکی

مَڑُوا

ایک اونیٰ قسم کا غلّہ ، راگی (لاط : Eleusine Coracana)۔

مَڑوڑی

بٹیر لڑانے میں ایک بٹیر کا دوسرے بٹیر کی کھال کو پکڑ کر مڑوڑ دینا

مَڑوڑا

پیچ ، چوڑی دار بڑی کیل ، گھنڈی ۔

مَدُّو ساہی پَیسا

ایک قسم کا پرانا موٹا پیسا جو تانبے کا چوکور ٹکڑا ہوتا تھا ۔

مَڑوڑنا

رک : مروڑنا جو فصیح ہے ؛ بل دینا ، ٹیڑھا کرنا وغیرہ ۔

مَدُّو آنا

گھوڑھے کے کندھے پر زخم ہو جانا

مَڑوڑ پَھلی

پھلی کی ایک قسم ۔

مَڑور پَھلی

پھلی کی ایک قسم ۔

میڈُلا

(نباتیات) بعض اعضا یا نسیجوں کا اندرونی حصہ، اعصابی بافتوں کا نرم گودا

میڈُولا

رک : میڈلا

medulla

گُودَہ

madonna

حضرت مریم عذرا کا لقب

مَڑوڑی دینا

بل دینا ، مروڑنا

مَڑوڑے دینا

بھینچنا ، دبانا ، ملنا ، بل دینا ۔

مَیڈُلَری

(نباتیات) درونی بافت کا ، درونی بافت پر مشتمل(خلیوں کے لیے مستعمل) ، لبی ۔

مَدُّو لَگنا

گھوڑے کی پیٹھ کا زخمی ہونا

مَدُّو پَکنا

گھوڑھے کے کندھے پر زخم ہو جانا

مڑوڑ پاں کھانا

۔پیچ وتاب کھانا۔

مَڑوڑ اُٹھنا

۔پیٹ میں پیچ ہونا۔

مَڑور اُٹھنا

رک : مروڑ اُٹھنا جو اس کا فصیح املا ہے ۔

مَڑوڑ ڈالنا

۔کسی چیز کو بل دینا۔اینٹھنا۔؎

مادُگِیں

(نباتیت) بقچۂ گل (انگ : Pistil ).

مَڑور کی بات

پیچ دار بات طعنے یا طنز کی بات ، نوک جھونک ۔

مَڑوڑ تَڑوڑ

۔مونث۔ ہاتھپاؤں کج کرنا۔کپڑے کو کج کرنا۔مڑوڑنا۔زبان کو کج کرنا۔

مَڑوڑا اُٹھنا

رک : مروڑ اُٹھنا ؛ پیٹ میں اینٹھن ہونا ۔

مَڑوڑ کی بات

پیچ دار بات طعنے یا طنز کی بات ، نوک جھونک ۔

مَڑور

رک : مروڑ جو فصیح ہے ؛ (عو) بل ، اینٹھن وغیرہ ۔

مَڑوڑ

رک : مروڑ جو فصیح ہے ؛ (عو) بل ، اینٹھن وغیرہ ۔

medullar

مغز دار

مادُگِیں دار

(نباتیات) بقچۂ گل رکھنے والا (پھول پودا وغیرہ).

مَدُمادہ

(موسیقی) بھیروں راگ کی پانچ راگنیوں میں سے ایک راگنی کا نام جو صبح سویرے گائی جاتی ہے ۔

medullary

مغز دار

medullated

مَغزی غُلاف دار

مِڈ آف

(کرکٹ) وہ فیلڈر جو گیند پھینکنے والے کے داہنی جانب کھڑا ہوتا ہے نیز وہ جگہ جہاں وہ کھڑا ہوتا ہے ۔

مَعدُومَہ

معدوم ، ناپید ، نابود ؛ غیر موجود ، لاپتا ۔

مَعدُومات

معدوم چیزیں ، ناپید امور ، غیر موجود چیزیں ۔

مَعْدُودِیت

معدود ہونے کی حالت ، کم یا تھوڑا ہونا ، قلت ۔

مَعدُومِیات

معدوم شدہ جانوروں اور پودوں کا علم (لاط : Palaeontology) ۔

medoc

جنوب مغربی فرانس کے علاقے میڈوک کی نفیس سرخ شراب۔.

medusa

فالو دہ مچھلی، نجم البحر ۔.

مَدُکَل

دوہے کی ایک قسم کا نام جس میں تیرہ گرو اور بائیس لگھوماترائیں ہوتی ہیں، اسے گیند بھی کہتے ہیں

medusan

میڈوسائی

medusoid

فالُودہ مچھلی کے مُتعَلِق

مَعْدُومِ مَحض

جو بالکل ناپید ہو ؛ یکسر غیر موجود ، مطلق غائب ۔

مادُون

علاوہ، بہ جز، سوا، فروتر، تراکیب میں مستعمل

مِڈ آن

(کرکٹ) وہ فیلڈر جو گیند پھینکنے والے کے بائیں جانب کھڑا ہوتا ہے نیز وہ جگہ جہاں وہ کھڑا ہوتا ہے ۔

مَعدُومی

معدوم ہونا، نہ ہونا، ختم ہو جانا، فنا، نیستی، معدومیت

مَعْدُولَہ

(قواعد) وہ حرف جو لکھنے میں تو آئے لیکن پڑھنے میں نہ آئے عموماً واؤ کے لیے مخصوص جیسے خود، خویش وغیرہ

مَعْدُودَہ

رک : معدود ، بہت کم ، تھوڑا سا ۔

مَعْدُودی

معدود (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (منطق) تعدادی ۔

مَدّ و جَزْر

سمندر کے پانی کا چڑھاؤ اتار، جوکشش قمر کے سببب ہرروز سمندر میں ہوتاہے، جوار بھاٹا

مَعْدُوم

مٹایا گیا، فنا کیا گیا، ناپید، عنقا، کالعدم

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدعُو کَرنا کے معانیدیکھیے

مَدعُو کَرنا

mad'uu karnaaमद'ऊ करना

اصل: عربی

مادہ: مَدعُو

مَدعُو کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی تقریب میں بلانا، دعوت میں بلانا، آنے کی دعوت دینا

English meaning of mad'uu karnaa

Compound Verb

  • invite, request politely for something

मद'ऊ करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी समारोह में बुलाना, दावत में बुलाना, आने की दावत देना, आमंत्रित करना, किसी चीज़ के लिए विनम्रता से अनुरोध करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدعُو کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدعُو کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone