تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفعُول مِنہُ" کے متعقلہ نتائج

مِنہُ

اُس سے ؛ جب کوئی شعر مضمون یا حاشیہ مولف کا ہو تو منہ لکھ دیتے ہیں

میں ہی

اسی طرح، اسی ڈھنگ پر، اسی کی مانند، اسی حالت میں، جوں کے توں، بغیر کسی تبدیلی کے

مِنْ ہُم

ان کے زُمرے میں ؛ مراد : مخالفین کے زُمرے میں ، مخالفوں میں ۔

مِنحَہ

عطیہ ، بخشش ، ہبہ ۔

مَناہی

وہ باتیں یا کام جن کی شرع میں ممانعت کی گئی ہے، ناجائز امور یا باتیں (اُردو میں اس کی جگہ عموماً، نواہی مستعمل ہے، جیسے : او امر و نواہی)

مان٘ہی

رک : مان٘ہ (پلیڑس).

منہائی

ممانعت، روک، مناہی

مُونہی

مونہہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، منھ کا ، چہرے یا دہانے والا ۔

مَنْہی

جس کی ممانعت کی گئی ہو، جس سے منع کیا گیا ہو، رد کیا ہوا ہو

مُنْہی

اعلان کرنے والا، خبر دینے والا، رپورٹ کرنے والا

مَنْہَئی

پوربیا سائیس

مُنہا

کسی طرح کے منھ سے لیس

مینہَا

طعنہ دینے والا ، مہنا دینے والا

مِنْہائی

تفریق، نفی، محصول میں کمی، لگان میں تخفیف

مُنْھ ہے

۔۱۔ پاس ہے۔ شرم ہے لحاظ ہے۔ ۲۔ لحاظ ہے۔ مروت ہے۔ ؎ ۳۔ (طنزاً) مجال نہیں۔ طاقت نہیں کی جگہ۔ ؎

مُنہ ہے

پاس ہے ، لحاظ ہے ، طاقت نہیں ، مجال نہیں ۔

مَنحُوس گَھڑی

نامبارک ساعت، برا وقت یا زمانہ

مَنحُوسی

منحوس ہونا ، نحوست ، بدبختی ۔

مَنحُوس کَوّے کا مَنحُوس اَنڈا

جیسا اُستاد ویسا شاگرد ۔

manhood

آدْمِیَّت

مَنحُونْس

رک : منحوس ، نامبارک ۔

مَنحُوس صُورَت

مَنحُوس بَتانا

نامبارک قرار دینا ، برا ٹھہرانا ۔

مَنحُوسِیَت پَن

منحوس ہونا ، نحوست ۔

مَنْہُوبَہ

چھینا ہوا (مال)

مین ہول

گٹر کا بڑا سا سوراخ جس میں آدمی اتر کر صفائی وغیرہ کر سکتا ہے، آدم اُتار سوراخ

مینھوں

رک : مینھ ۔

مَنحُوس

جس کی نحوست کا کسی کے حالات پر برا اثر پڑسکے، نامبارک، شوم، نحس، بدقسمت، بدنصیب

مَنْہُوج

(طب) دمے کا مریض جس کا سانس شدتِ مرض سے چڑھتا یا پھولتا ہو

مَنحُوت

پچھاڑا ہوا ، اوندھا گرایا ہوا (عموماً ستون ، کھمبا وغیرہ) ۔

مَنحُوف

(طب) لاغر ، دبلا ، کمزور

مَنْہُوب

لوٹا ہوا، غارت کیا ہوا

مَنحُور

ذبح کیا ہوا ؛ (عروض) ایک زحاف مرکب ، وہ رکن جس میں ثلم اور حذف جمع ہوں .

مَنحول

جس پر بہتان لگایا گیا ہو

مَنْہُوک

(طب) جس کا بدن مسلسل یا پرانی بیماری سے گھل گیا ہو ، لاغر و کمزور

manhunt

آدم کھوج

manhole

مين ہول

مَنحُوسِیَت

منحوس ہونا ، نحوست ۔

man-hour

مَزدُوری ساعَت

مُخَوَّف مِنْہ

جس سے خوف آئے ، ڈراؤنا ، خوفناک

مُتَبَدِّل مِنہُ

جس سے تبدیل ہو ۔

مَقصُود مِنْہ

مُسْتَعار مِنْہ

جس سے عار یتہً یا ادھار مانگا گیا ہو، جس سے ماخوذ ہو

مَفرُوق مِنْہُ

وہ جو کسی سے تفریق کیا گیا ہو

مَقرُوق مِنہ

(قانون) جس کی قرقی کی جائے ، جس کی جائداد قرق کی جائے

مَضْرُوب مِنْہُ

مَنقُوص مِنہ

(ریاضی) بڑا عدد جس میں سے چھوٹے عدد کو گھٹایا جائے

مُستَثنٰی مِنْہُ

وہ شخص یا چیز جس سے استثنا کر کے کسی شخص یا چیز کو علیحدہ کر دیا گیا ہو، وہ چیز یا وہ شخص جس میں سے مستثنیٰ کو الگ کردیا ہو

مُستَراح مِنہُ

جس سے آرام حاصل ہو ، جس سے سکون ملے ۔

مُبْدَل مِنہُ

وہ چیز، جس سے کوئی چیز تبدیل کی جائے، (قواعد) وہ اسم، جس کے بعد ایک اسم اس کا بدل واقع ہو اور معنی میں جو مقصود مبدل منہ سے ہے وہی بدل سے ہوتا ہے، مثلاً تیرا بھائی زید آیا، اس میں بھائی مبدل منہ ‘اور زید مبدل ہے

مُرَکَّب بَدَل و مُبَدَّل مِنْہ

(قواعد) دو لفظ جو ترکیب میں اس طرح استعمال کیے جائیں کہ ایک مقصود بالذات اور دوسرے سے کوئی غرض نہ ہو

مِنْہا دینا

منہا کرنا ، تفریق کرنا ، نکالنا ، وضع کرنا ، گھٹانا ، نفی کرنا ، کاٹ لینا

مُنْہا مُنْہ مارْنا

مُنْہا مُنْہ بَھرنا

مَناہی ہونا

مناہی کرنا (رک) کا لازم ، ممانعت ہونا ۔

مَناہی کَرنا

قدغن لگانا ، پابندی عائد کرنا ، روکنا ۔

مِنْہا ہونا

منہا کرنا (رک) کا لازم ، نفی ہونا ، گھٹایا جانا ؛ کٹ جانا ، وضع ہو جانا

مِنْہا کَرْنا

گھٹانا، کٹوتی کرنا، وضع کرنا

مونْہا ہونا

باہم آزردگی و رنجش ہونا ، دوبدو جھگڑا ہونا

مونہا موہی ہونا

باہم آزردگی و رنجش ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفعُول مِنہُ کے معانیدیکھیے

مَفعُول مِنہُ

maf'uul-minhuमफ़'ऊल-मिन्हु

اصل: عربی

وزن : 22122

موضوعات: قواعد قواعد

مَفعُول مِنہُ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قواعد) وہ مفعول جوآلہ فعل کو ظاہر کرے یا فعل کے آلہ ہونے پر دلالت کرے، جیسے : چھری سے کاٹا، چاقو سے چھیلا وغیرہ

मफ़'ऊल-मिन्हु के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पाँचवाँ कारक, अपादान।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفعُول مِنہُ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفعُول مِنہُ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone