تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"man-hour" کے متعقلہ نتائج

man-hour

مَزدُوری ساعَت

مَن ہَرنا

دل چرانا ، دل چھیننا ، کسی کے دل کو قابو میں کر لینا ۔

مَن ہارْنا

پست ہمت ہو جانا ، حوصلہ ہارنا ، دل میں ولولہ اور اُمنگ نہ رہنا ۔

مَن ہاری

رک : من ہارک

مَن ہارَک

دل کو موہ لینے والا ، دلبر ؛ خوشگوار ، دل خوش کن ، دل پذیر

مَیں ہارا تُم جِیتے

بحث میں عاجزی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں، نیز طنزاً بھی کہتے ہیں جب کوئی فضول بحث کرے

پَتَّھر پُوجے ہَر مِلے تو مَیں پُوجُوں پَہاڑ

اگر خوشامد سے کار برآری ہوسکے تو میں نہایت خوشامدی بن جاؤں .

جُوا بَڑا بیوپار جو نَہ ہوتی اس میں ہار

جوے میں دم کے دم میں ہزاروں کے وارے نیارے ہو جاتے ہیں اگر اس میں جیت ہی جیت ہوتی تو اس سے بڑھ کر کوئی روزگار نہ تھا

سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر

اپنی قسمت پر شاکر رہنا چاہیے اور جو ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

زَر دار مَرد نا ہَر گَھر میں رَہے کہ بَاہَر

زر سے مرد کی حکومت اور رعب ہے گھر میں بھی اور باہر بھی

عَہْد میں

زمانہ میں، دور میں، وقت میں

ہَر فَن میں اَدُھورے ، کِسی فَن میں نَہ اُترے پُورے

کوئی ہنر پورا نہیں جانتے ۔

ہَر حال میں ہَر طَرَح

۔بہرحال ۔ ہر صورت میں۔ ہر چند ۔بہرکیف۔ ہر دفعہ ۔ہمیشہ۔ ہر وقت۔

ہاڑ ہاڑ میں

وارث پھٹے ہے کب طپش عشق مجھ سیتی پیوست ہو گئی ہے مری ہاڑ ہاڑ میں

ہَر چہ بَر خَرے باشَد مَن پالانَم

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) چاہے گدھے پہ کچھ ہو میں تو پالان ہوں ؛ مجھے ہرکس و ناکس سے پالا پڑتا ہے ؛ اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے (ایسے موقعے پر کہا جاتا ہے جب کسی کو اپنی منصبی مجبوری کے سبب غلط یا حماقت کا کام کرنا پڑتا ہے ؛ جیسے : پالان کے اوپر اچھا بُرا ، قیمتی سستا ہر طرح کا سامان لدا ہوتا ہے)

ہَر وَقت پانچوں گِھی میں

رک : پانچوں انگلیاں گھی میں الخ ۔

ہار میں ہار نَہ گَھر میں کھیتی

نقصان ہی نقصان ہے

ہِیرا جَواہِر مَن

ایک زیور کا نام جس میں قیمتی پتھر اور نگ لگے ہوتے تھے

دو ہی بات میں ہار جِیت ہے

بہت جلد فیصلہ ہوتا ہے، جلد ادھر یا اُدھر ہو کر رہتا ہے

چُوچِیوں میں ہاڑ ٹَٹولنا

ناممکن بات چاہنا، بخیل سے سخاوت کی امید رکھنا

ہَر رَنگ میں

رک : ہر رنگ ۔

حَد میں رَہنا

مقررہ مقام پر رہنا ، قابو میں رہنا ، اختیار کے مطابق عمل کرنا ، حیثیت کے مطابق کام کرنا.

ہَر حال میں خُوش رَہنا

آرام اور تکلیف دونوں میں خوش رہنا ، ہر صورت میں خوش رہنا ۔

ہَیں مَرد وہی پُورے جو ہَر حال میں خُوش ہَیں

مرد وہی ہے جو تکالیف کی پروا نہ کرے ، مرد کامل وہی ہے جو ہر حال میں خوش رہے ؛ نظیر اکبر آبادی کا مصرع (پورے ہیں وہی مرد ، جو ہر حال میں خوش ہیں) تقدیم تاخیر کے ساتھ بطور ضرب المثل مستعمل

ہَر رَنگ میں پانی

ہر ایک سے ربط ضبط رکھنے والا، ہر ماحول میں گھل مل جانے والا، زود آشنا

ہَر حال میں

ہار میں رَہنا

خسارے میں رہنا ، نقصان اٹھانا ۔

ہِیروں میں تَولْنے کا آدمی ہے

رک : ہیرا آدمی ہے.

ہار جِیت سَب میں رَہے ہارے نَہ دتار

نفع نقصان سب کو ہوتا ہے مگر فیاض آدمی کبھی نقصان نہیں اُٹھاتا

چُوچیوں میں ہار ٹَٹولْتے ہو

پتھر میں سے خون نکالتے ہو ، ناحق بالو بلوتے ہو ، ان ہوئی بات کے لیے کوشش کرتے ہو ، ناممکن الحصول بات کے لیے کوشش کرتے ہو (چوچیوں میں ہڈیاں نہیں ہوتیں)

ہادیُ الاِیمان

ایمان کی ہدایت کرنے والا

ہار میں پِرویا جانا

ترتیب دیا جانا ؛ متحد کیا جانا ۔

ہِیروں میں تولْنا

بہت زیادہ قدر و منزلت کرنا نیز بہت بڑی قیمت لگانا.

قاضی جی بَہُت ہَرائیں مَیں ہارْتا ہی نَہِیں

کوئی شخص باوجود سمجھانے کے نہ سمجھے اور جو کچھ اس کے ذہن میں جم جائے اسی پر قائم رہے

ہار مان لینا

شکست کا اعتراف کرنا ، مات تسلیم کرنا ۔

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہاڑ گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا

لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .

حَدِّ سِیاسَتْ میں

اختیار میں

مُعاہَدَۂ اَمْن

فریقین کے مابین جنگ نہ کرنے کا معاہدہ

ہَر ایک کے کان میں شَیطان نے پُھونْک مار دی ہےکہِ تیرے بَرابَر کوئی نَہِیں

ہر ایک اپنے آپ کو لاثانی سمجھتا ہے

بَنْدَر کے گَلے میں موتِیوں کا ہار

نا اہل یا نا قدرے کو کوئی اعلیٰ چیز مل جانے کی صورت حال

سب گہنوں میں چندن ہار

چندن ہار سب گہنوں سے بہتر ہے

ساٹھ ساس نَنْد ہوں سَوں، ماں کی ہور نَہ اَنْسوں ہو

چاہے ساٹھ ساس / ساسیں اور نند ہوں ماں کے برابر نہیں ہو سکتیں.

ساٹھ ساس نَنْد ہوں سَوں، ماں کی ہور نَہ اَنْسوں ہو

چاہے ساٹھ ساس / ساسیں اور نند ہوں ماں کے برابر نہیں ہو سکتیں.

man-hour کے لیے اردو الفاظ

man-hour

man-hour کے اردو معانی

اسم

  • مَزدُوری ساعَت
  • ايک آدمی کے کام کا ايک گھنٹہ
  • پيمانَہ مَزدُوری

man-hour के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मज़दूओरी साअत
  • एक आदमी के काम का एक घंटा
  • पैमाना मज़दूओरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (man-hour)

نام

ای-میل

تبصرہ

man-hour

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone