تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہا بھاگی" کے متعقلہ نتائج

بھاگی

حصہ دار، شریک، ساجھی

بھوگی

بھوگنے والا، محسوس کرنے والا

بھاگی دار

حصہ دار، شریک، ساجھی

بھاگِیرْتی

دریائے گن٘گا (ہندو روایت کے مطابق راجا ٹیکرتھ گن٘گا کو اس دنیا میں لائے)

بھِیگا

بھیگنا سے، بھیگا ہوا‏، تر

بِھیگی

بھیگا کی تانیث

بھاگے

بھاگا کی جمع یا مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل

بھاگا

بھاگتا ہوا ، بھاگا ہوا ، فراری ، مفرور .

بھاگو

چھوڑ کر بھاگ جانے والا، بھگوڑا، بھاگنے والا، فراری

بَھگی

بھاگی ، بھاگنا (رک) سے کی تخفیف ترکیب میں مستعمل.

بھگا

(بصورت ترکیب) بھاگا

بَھوگا

دھوکا ، دغا ، مکر ، فریب ، دم ، چھل .

بَھگائی

بَھگّی

بھگدڑ

بُھگّا

احمق، سادہ لوح، بھولا

بَھگُّو

بھگوڑا

بَہْگی

رک : بہن٘گی .

بَھنْگا

بُھجنگا، ایک قسم کی بھڑ

بُھنْگا

بہت چھوٹا پردار کیڑا، جو اکثر غلاظت میں یا برسات میں پیدا ہوتا ہے، پتن٘گا، پروانہ

بھاگ آئے

قسمت نے یاوری کی ، نصیب جاگے .

بَھنگی

ہندوؤں کی ایک بہت ادنٰے ذات جو میلا اٹھانے کا کام کرتی ہے، سکھوں کی ایک قوم، غلاظت اٹھانے اور جھاڑو دینے والا، خاکروب، حلال خور، چوہڑا، مہتر

بُھوںْگَئی

جن٘گل کی پیداوار پر محصول .

بِھنگا

احول ، وہ شخص جس کی آن٘کھوں کی پتلیاں دیکھتے وقت آن٘کھوں کے کوے کی طرف چلی جاتی ہوں یا ہر ایک کو دو دیکھتا ہو؛ رک : بھی٘نگا .

بھَینگا

وہ جسے ایک کے دو نظر آئیں، احول

بھونگی

چرم سازی کی ایک مشین ، ڈھکیا مشین.

بَھینگی

بھینگا کی تانیث، کثر چشم، ٹیڑھا دیکھنے والا، وہ شخص جو آنکھ کی پتلی پھرا کر دیکھے، ایک آنکھ دبا کر دیکھنے والا، ٹیڑھا، درِشَت نظر

بھونگا

بیوقوف، کم عقل، بونگا

بِھینگا

بھیگا ہوا یا بھیگا

بَہْنگی

موٹا بانس جس کے مروں پر سامان لاد کو لے جانے کے لیے رسی کے دو چھینکے ٹھکے ہوتے ہیں اور کہار اسے کندھے پر اٹھا کر لے جاتے ہیں

بَڑ بھاگی

خوش قسمت، اقبال مند، نصیبہ ور (عورت)

بَڑھ بھاگی

رک : بڑ بھاگی

مَنْد بھاگی

بد نصیب، بد قسمت آدمی

نہاٹا بھاگی

گریز، فرار، سب گا بھاگ جانا

مَہا بھاگی

پِنْڈ بھاگی

وہ شخص جو رسم و رواج کے تحت پنڈ کھانے یا اس کا حصہ لینے کا حق دار ہو.

بھاگے تھوڑی جاتے ہیں

اطمینان رکھو، ضائع نہیں ہو گا، ضائع ہونے کا خطرہ نہیں

بِھیگی بِلّی بَنْنا

دب جانا، (ڈر سے) چپ رہنا

بِھیگی بِلّی بَتانا

(کام چور کا) کام یا بات ٹالنا، بہانے بنانا

بَہْنگی والا

بہن٘گی اٹھانے والا مزدور

بھاگا آنا

جلدی سے آنا، بے چین ہو کر ایک دم آ جانا، دوڑتے ہوئے آنا

بھاگا جانا

بہ عجلت روانہ ہو جانا ، جلدی چلا جانا ؛ قبضے اختیار یا ہاتھ سے نکل جانا ؛ ساقط ہو جانا .

بھاگے بھاگے پِھرنا

مارا مارا پھرنا، سرگرداں ہونا

بِھگو بِھگو کے مارنا

جوتے کو تر کرکے مارنا تاکہ چوٹ زیادہ لگے

بِھگو بِھگو کے لَگانا

جوتے کو تر کرکے مارنا تاکہ چوٹ زیادہ لگے

بِھگو بِھگو کَر لَگانا

نفرین کرنا ، لعنت ملامت کرنا ، سخت سست کہنا ؛ شرمندہ کرنا.

بِھگو بِھگو کَر مارنا

نفرین کرنا ، لعنت ملامت کرنا ، سخت سست کہنا ؛ شرمندہ کرنا.

بھاگے پِھرنا

ایک جگہ نہ ٹھہرنا، کبھی کہیں کبھی کہیں جانا

بھاگا ہے

لو لوہے ، تماشے کی چیز ہے ، احمق ہے .

بَھگا لے جانا

(اصطلاحاً) نابالغ بچے کو ولی جائز کے قبضے سے بغیر اس کی اجازت یا رضامندی کے لئے جانا کسی شخص کو بغیر اس کی مرضی کے برٹش انڈیا یا کسی اور ملک سے باہر لے جانا.

بھَینگی آنکھ

وہ آن٘کھ جس میں بھینگاپن ہو

بھوگی سو روگی

عیش پرست آدمی کی صحت ہمیشہ خراب رہتی ہے

بَھنگی کی ذات کیا جھوٹے کی بات کیا

جس طرح بھنگی کی ذات بہت ادنیٰ ہے اسی طرح جھوٹے کی بات کا کچھ اعتبار نہیں ہوسکتا

بَہْنگی ڈالْنا

(حمالی) بہن٘گی کا سامان خالی کردیتا یا اتار دیتا

لَگَڑ بَھگّا

۔ (ھ) مذکر۔ دیکھو لَکَڑ بھگّا۔

لَکَڑْ بَھگّا

ایک درندہ جو کُتّے سے بڑا ہوتا ہے اور اس کے بدن پر دھاریاں ہوتی ہیں ، لگڑ بگّا.

مارے میہَر اور بھاگے پَڑوسَن

تکلیف ایک کو ہو دوسرا بھاگ جائے کہ کہیں اس پر بھی ویسی مصیبت نہ آئے

کاغَذ کی ناو کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا

دُوسْروں کے پِیچھے بھاگے پِھرْنا

خود پر بھروسا کرنے کے بجائے دوسروں کی خوشامد میں لگے رہنا.

نوک دُم بَھگا دینا

بے تحاشا بھگانا ؛ پسپا کر

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہا بھاگی کے معانیدیکھیے

مَہا بھاگی

mahaa-bhaagiiमहा-भागी

وزن : 1222

English meaning of mahaa-bhaagii

Adjective

  • exceedingly fortunate person

महा-भागी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अत्यन्त भाग्यवान्

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہا بھاگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہا بھاگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone