تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہا کاج" کے متعقلہ نتائج

مَہا کاج

عظیم کام ، دوسرے کاموں سے مقدم کام ؛ اعلیٰ کام ؛ جیسے : اپنا کاج مہا کاج ، دوسرے کا کام محتاج کام ۔

آپ کاج مَہا کاج

اپنا کام جتنا اچھا اپنے ہاتھ سے ہوتا ہے ویسا دوسرے کے ہاتھ سے نہیں ہوتا، اپنا کام خود ہی کرنا خوب ہوتا ہے

آپ کاج، مَہا کاج

اپنا کام دوسرے کے کام سے مقدم ہوتا ہے، ہر شخص پہلے اپنا کام کرتا ہے اس کے بعد دوسرے کا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہا کاج کے معانیدیکھیے

مَہا کاج

mahaa-kaajमहा-काज

مَہا کاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عظیم کام ، دوسرے کاموں سے مقدم کام ؛ اعلیٰ کام ؛ جیسے : اپنا کاج مہا کاج ، دوسرے کا کام محتاج کام ۔

महा-काज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • श्रेष्ठ कार्य, दूसरे कार्यों से उत्तम, उम्दा, बेहतरीन कार्य; उच्चतम कार्य; जैसे अपना कार्य महा कार्य, दूसरे के कार्य अपेक्षी कार्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہا کاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہا کاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words