تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحل چُنوانا" کے متعقلہ نتائج

چُنْوانا

تعمیر کے لیے اینٹ یا پتھر کی چونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہ بہ تہ بندش کرنا، چنائی کرانا

زِنْدَہ چُنْوانا

جان سے مروا دینا، زِندہ دیوار میں چنوا کر جان لینا، موت کے گھاٹ اتارنا

جِیتا چُنْوانا

بطور سزا دیوار میں کسی کو زندہ چنوا دینا، سخت سزا دینا.

دِیوار چُنْوانا

رکاوٹ کھڑی کرنا ، پردا کروانا.

تِنْکے چُنْوانا

۔(ھ) متعدی۔ دیوانہ بنانا۔ وحشی بنانا۔ آوارہ پھرانا۔ ؎

چَپْکَن چُنْوانا

(خیاطی) چپکن کی آستینوں پر شکنیں یا چنٹیں ڈالنا / ڈلوانا .

زِنْدَہ دِیوار میں چُنْوانا

کسی زمانے میں سزائے موت کا ایک طریقہ یہ بھی تھا کہ آدمی کو زِندہ دیوار میں چنوا دیتے تھے

جِیتے جی چُنْوانا

رک ، جیتا چنوانا.

کُنوار کوٹ چُنْوانا

کنوارا رکھنا ، شادی نہ کرنا ، بن بیاہا رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحل چُنوانا کے معانیدیکھیے

مَحل چُنوانا

mahal chunvaanaaमहल चुनवाना

محاورہ

مادہ: مَحَل

مَحل چُنوانا کے اردو معانی

  • محل بنوانا، قصر تعمیر کروانا

महल चुनवाना के हिंदी अर्थ

  • महल बनवाना, भवन बनवाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحل چُنوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحل چُنوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone