تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہیری" کے متعقلہ نتائج

مَہیری

۱۔ رک :گھی کا میل یا تلچھٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہیری کے معانیدیکھیے

مَہیری

maheriiमहेरी

وزن : 122

موضوعات: طب طباخی

مَہیری کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • ۱۔ رک :گھی کا میل یا تلچھٹ
  • ایک درخت کا نام (لاط: Theca Grandis)۔
  • ۲۔میدے ، انڈے کی سفیدی اور دودھ کا پکا ہوا مرکب جو پھنسی پھوڑے پر باندھتے ہیں تاکہ پک جائیں
  • ۳۔ (طباخی) روٹی کے پکائے ہوئے میٹھے ٹکڑے ، غریب آدمی گھر کی پکی ہوـئی روٹی کے بچے ہوئے ٹکڑوں کو گھی میں بھون کر گڑ کے شیرے میں پکالیتے ہیں ، شادی بیاہ کی تقریب میں نان پاؤ کے ٹکڑے قند ، گھی اور ملائی ڈال کر پُر تکلف پکائے جاتے ہیں ، ستھریاں
  • ۴۔ جوار کے دانوں کا میٹھا یا نمکین دلیہ جو چھاج میں پکایا جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maherii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • name of a tree: Theca Grandis
  • cooked sweet pieces of bread, boiled millet which people eat with salt pepper, cooked rice with yogurt
  • the one who spent time without any cause, quarrelsome
  • sediment of ghee or oil, the woman who removes butter from curd

महेरी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • झगड़ा-बखेड़ा खड़ा करने वाला, व्यर्थ देर लगाने वाला
  • घी का मैल या तलछट, दही मथकर मक्खन निकालने वाली स्त्री
  • रोटी के पकाए हुए मीठे टुकड़े, ग़रीब आदमी घर की पकी हुई रोटी के बचे हुए टुकड़ों को घी में भून कर गुड़ के शीरे में पका लेते हैं, शादी ब्याह के समारोह में नान-पाव के टुकड़े क़ंद, घी और मलाई डाल कर पर स्वादिष्ट पकाए जाते हैं, उबाला हुआ ज्वार जिसे लोग नमक मिर्च से खाते हैं, ज्वार के दानों का मीठा या नमकीन दलिया जो छाज में पकाया जाता है, मैदे, अंडे की सफेदी और दूध का पका हुआ मिश्रण जो फुँसी-फोड़े आदि पर बांधते हैं ताकि पक जाएं, दही के साथ पकाया हुआ चावल, महेरा
  • एक पेड़ का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words