تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہجُور" کے متعقلہ نتائج

مَہجُور

ہجر زدہ، جو جدائی کے غم میں مبتلا ہو، بچھڑا ہوا، فرقت زدہ

مَہجُوری

فراق، جدائی، مفارقت، ہجر، دوری، غربت

مَہجُورَہ

جسے ترک کر دیا ہو ، چھوڑ دیا گیا ہو ، متروک ؛ حروف کی بلحاظ صفت ایک قسم ۔

مَہجُور ہونا

بچھڑ جانا ، جدا ہونا ، محروم ہونا ۔

مَہجُور کَرنا

جدا کرنا ، جدائی کے غم میں مبتلا کرنا ۔

مَہجُوراں

مہجور (رک) کی جمع ؛ محرومین ۔

مَہجُورُ الاِستِعمال

جو استعمال ہونے سے رہ گیا ہو ، متروک الاستعمال ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہجُور کے معانیدیکھیے

مَہجُور

mahjuurमहजूर

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ہَجَرَ

مَہجُور کے اردو معانی

صفت

  • ہجر زدہ، جو جدائی کے غم میں مبتلا ہو، بچھڑا ہوا، فرقت زدہ
  • (مجازاً) محروم
  • جسے چھوڑ دیا جائے، متروک، الگ، جدا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَحجُور

روکا ہوا، منع کیا ہوا، حرام، ممنوع، فقہ: جس کے تصرف قولی کا نفاذ ممنوع ہو

شعر

English meaning of mahjuur

Adjective

  • separated, cut off
  • left, forsaken, abandoned, deserted, forlorn (lover)
  • (Metaphorically) excluded
  • rejected
  • repudiated

महजूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विरहग्रस्त, वियोगी, फ़िराक़ज़दः, जुदा, छोड़ा गया, फ़िराक़-ज़दा, जिसे छोड़ दिया जाये, मतरूक, अलग, जुदा, महरूम, बिछड़ा हुआ,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہجُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہجُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone