تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہجُوری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہجُوری کے معانیدیکھیے
مَہجُوری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فراق، جدائی، مفارقت، ہجر، دوری، غربت
- (مجازاً) محرومی
شعر
یہ قرب حباب و آب کا ہے
یہ وصل نہیں مہجوری ہے
سمجھتے تھے کہ مہجوری کی ظلمت ہی مقدر ہے
مگر پھر اس کی یادوں کے بہت جگنو نکل آئے
کمال ترک نہیں آب و گل سے مہجوری
کمال ترک ہے تسخیر خاکی و نوری
English meaning of mahjuurii
Noun, Feminine
- left, forsaken state
- separation
- absence
- forlorn condition
- (Metaphorically) deprivation
महजूरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विरह, वियोग, जुदाई, फ़िराक़, महरूमी
مَہجُوری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہجُوری)
مَہجُوری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔