تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہْمُوم" کے متعقلہ نتائج

مَحْمُوم

طب: جسے بخار ہو، بخار میں مبتلا

مَہْمُوم

جسے غم پہنچا ہو، غم کا شکار، اندوہ گیں، غمگین، رنجیدہ

مُحِمّ

بخار کا سبب بننے والا، (پانی کو)گرم کرنے والا ؛ حرارت کی زد میں آیا ہوا ، وبائی بخار میں مبتلا، بخار کا ہدف بنا ہوا، بخار میں مبتلا ؛ رشتے دار عزیز ، خون کا رشتہ رکھنے والا

مُہِمَّہ دَفتَری

(لفظاً) اہم امور (اصطلاحاً) امور ِعامہ کا دفتر ۔

مُحَمَّد کا صَدْقَہ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے وسلیے سے ، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دین

مُحَمَّدی

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق یا منسوب ، غیر مقلدین کے ایک فرقے کا نام،

مُحَمَّد عَلی جِناح

بانیء پاکستان قائداعظمؒ کا اسم گرامی

مُحَمَّدی نَعْرَہ

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق نعرہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

مُحَمَّد شاہی

ایسی بادشاہت جس کی تعریف کی جاسکے ، بہت اچھی بادشاہت

مُحَمَّد شاہی مَہْر ہے

بے کھوٹی ، سب عیبوں سے پاک

مُحَمّد

بے حد تعریف والا، حَمد کیا گیا، بہت تعریف کیا گیا، نہایت سراہا گیا

مُحَمَّدَن لاء

مسلمانوں کا قانون، شریعت اسلامی، اسلامی قوانین

مُحَمَّد رَسُول اَللّہ

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم جو اللہ کے رسول ہیں (تمام مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا کا بھیجا ہوا آخری نبی مانتے ہیں)

مُحَمَّد مُصْطفیٰ

پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام

muhammadan

مسلم ¶ لیکن مسلمان اپنے لیے یہ لقب استعمال کرنا پسند نہیں کرتے۔.

mohammedan

کا متبادل.

مُحَمَّدِیَّہ

کئی فرقوں کا نام ۔

مُحَمَّد خانی

ایک قسم کا خوان

مُحَمّاد

حمد کیا گیا ، تعریف کیا گیا ، سراہا گیا ؛ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

مُحَمَّدَن

مسلمانوں کے لیے اہل یورپ کا لفظ ، محمدی ، مسلم ، مسلمان ؛ تراکیب میں مستعمل

مُحَمَّدِیَّت

شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم ، دین اسلام

مُہِمّاتی ناوِل

ایسا ناول جس کی کہانی مہّموں سے پُر ہو ، غیر متوقع واقعات پر مبنی ناول ۔

مُحَمَّدشاہی پَٹِّیوں کا سَر گُونْدْھنا

(مشاطگی) چوٹی گوندھنے کا ایک طریقہ جس میں سر کے سامنے کے بال چوٹی گوندھنے میں مانگ کے دونوں طرف ماتھے پر ہلال کی شکل میں رکھے جاتے ہیں، چاند بری

مُحَمَّد کا لَخْتِ جِگَر

جگر کا ٹکڑا ؛ مراد ، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد یا ذریت

مُحَمَّدِ عَرَبی

مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

مُہِمّاتِ عَظِیمَہ

بڑے اور عظیم کام ، اہم امور ۔

مُہِمَّہ

مہم، اہم، ضروری، دشوار

مُحَمَّر

سرخ رنگ کا ، لال ، نارنجی

مُحَمِّر

سرخ کنندہ ، لال کرنے والا ؛ (طب) وہ دوا جو اپنی حرارت اور قوت جذب سے عضو علاقی میں گرمی پیدا کر کے خون لطیف کو اپنی طرف کھینچ لائے اور اس عضو کو سرخ کر دے

مُحَمِّرَہ

سرخ پوش ، خرمیہ فرقے کی ایک قسم

مُحَمَّڈن

مسلمانوں کے لیے اہل یورپ کا لفظ ، محمدی ، مسلم ، مسلمان ؛ تراکیب میں مستعمل

مُہِمّاتی

مہمات سے منسوب، مہمات سے تعلق رکھنے والا، مہموں سے پُر، معرکتہ الآرا

مُحَمَّدی جَھنْڈا

اسلامی جھنڈا ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا ، پرچم اسلام

مُحَمَّص

(طب) بھنا ہوا ، بریاں

مُحی و مُمِیت

مُہِمّات

کسی امر کے مہتم بالشان پہلو، اہم امور، عظیم کام، دشوار یا ضروری کام، مشکلات، بڑے بڑے کام، معرکے

مُحَمَّدَن ایجُوکیشْنَل کانْفرَنْس

مسلمانوں کی تعلیمی کانفرنس

مَہْما اَمْکَنْ

جس حد تک ممکن ہو، تا وقتی کہ ممکن ہو، جہاں تک ہوسکے، امکان بھر، حتی الامکان

مَہامِ مامُورَہ

تفویض کیے گئے اہم کام ، وہ کام جن کا حکم دیا گیا ہو ، مفوضہ بڑے کام ۔

مُہِمّات پَسَند

جنگ جو ، مشکل پسند ، اولوالعزم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہْمُوم کے معانیدیکھیے

مَہْمُوم

mahmuumमहमूम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: هَمَّ

مَہْمُوم کے اردو معانی

صفت

  • جسے غم پہنچا ہو، غم کا شکار، اندوہ گیں، غمگین، رنجیدہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَحْمُوم

طب: جسے بخار ہو، بخار میں مبتلا

English meaning of mahmuum

Adjective

महमूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

مَہْمُوم کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہْمُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہْمُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone