تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہِمّات" کے متعقلہ نتائج

مُہِمّات

کسی امر کے مہتم بالشان پہلو، اہم امور، عظیم کام، دشوار یا ضروری کام، مشکلات، بڑے بڑے کام، معرکے

مُہِمّات پَسَند

جنگ جو ، مشکل پسند ، اولوالعزم ۔

مُہِمّاتِ عَظِیمَہ

بڑے اور عظیم کام ، اہم امور ۔

مُہِمّاتی

مہمات سے منسوب، مہمات سے تعلق رکھنے والا، مہموں سے پُر، معرکتہ الآرا

مُہِمّاتی ناوِل

ایسا ناول جس کی کہانی مہّموں سے پُر ہو ، غیر متوقع واقعات پر مبنی ناول ۔

مامْتا

ماں کی محبّت، الفت مادری، ماں کا پیار

مِیمات

حرف میم (رک) کی جمع.

مِہْمان

کسی کے ہاں ضیافت یا دعوت میں یا عارضی قیام کے لیے آنے والا شخص

مِہماں

عارضی، بہت جلد رخصت یا ختم ہونے والا، بے ثبات

مَمات

موت کا زمانہ، موت کا وقت، موت، مرگ، مرنا

مُہِمَّہ

مہم، اہم، ضروری، دشوار

ماماں

رک : ماما ۔

ماما

(ہندو) ماں کا بھائی، ماموں

مُعَمّا

اندھا کیا گیا، نابینا کردہ شدہ، کور

مَہِما

(ہندو) بڑائی، عظمت، شان و شوکت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہِمّات کے معانیدیکھیے

مُہِمّات

muhimmaat•मुहिम्मात

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: مُہِم

اشتقاق: هَمَّ

  • Roman
  • Urdu

مُہِمّات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • کسی امر کے مہتم بالشان پہلو، اہم امور، عظیم کام، دشوار یا ضروری کام، مشکلات، بڑے بڑے کام، معرکے
  • جنگیں، لڑائیاں

شعر

Urdu meaning of muhimmaat

  • Roman
  • Urdu

  • kisii amar ke muhatambishshaan pahluu, aham umuur, aziim kaam, dushvaar ya zaruurii kaam, mushkilaat, ba.De ba.De kaam, maarke
  • jange.n, la.Daa.iiyaa.n

English meaning of muhimmaat

Noun, Feminine, Plural

  • necessary things, important affairs, matters of great-consequence, expeditions, enterprizes, endeavours
  • war, fight

मुहिम्मात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • मुहिम’ का बहु., बड़े-बड़े काम, कठिन काम, ज़रूरी काम
  • युद्ध, लड़ाइयाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہِمّات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہِمّات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone