تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہنگا" کے متعقلہ نتائج

مَہنگا

مہنگائی کا زمانہ، مہنگا سماں

مانگا

عاربتاً لیا ہوا، مستعار لیا ہوا، قرض لیا ہوا، اُدھار لیا ہوا

مَہنگا ہونا

بوجھ ہونا ، دوبھر ہونا ۔

مَہنگا پَنا

گرانی ، مہنگائی

مَہنگا سماں

مہنگائی کا زمانہ، گرانی کے دن، گرانی کا وقت، قحط۔ کال

مَہنگا سَودا

قیمتی چیز، زیادہ قیمت کی چیز

مَہنگا پَن

گرانی ، مہنگائی

مَہنگائی

مہنگا ہونے کی کیفیت، گراں ہونے کی حالت، گرانی، اشیائے ضروریہ کی قلت یا قحط

مہنگا کرنا

گراں کرنا، زیادہ قیمت پر بکنا

مَہْنگا روئے ایک بار، سَسْتا روئے بار بار

قیمتی چیز میں کوئی عیب نہیں ہوتا اس لیے وہ دیر سے خراب ہوتی ہے ، سستی چیز ناقص ہونے کے سبب بار بار خراب ہوتی رہتی ہے ؛ رک : سستا روئے باربار ، مہنگا روئے ایک بار

مانْگا کَرنا

۔مانگتے رہنا۔(فقرہ)وہ بھیک مانگاکرتا ہے۔

مانگا دینا

مستعار دینا ، عاریتاً دَینا.

مَہَنْگا پَڑنا

بھاری پڑنا ، گراں گزرنا ۔

مانگا تانگا

عاریتاً لیا ہوا، مستعارلیا ہوا، قرض لیا ہوا، اُدھارلیا ہوا

مانْگا پُوت پَڑوسی بَرابَر

گود لی ہوئی اولاد سگی اولاد جیسی نہیں ہوسکتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہنگا کے معانیدیکھیے

مَہنگا

mah.ngaa•महँगा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَہنگا کے اردو معانی

صفت

  • مہنگائی کا زمانہ، مہنگا سماں
  • اعتدال سے زیادہ مول کا، (مجازاً) زیادہ قیمت کا، گراں، بیش بہا، قیمتی
  • دیکھو مہنگا، مہندی

شعر

Urdu meaning of mah.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • mahangaa.ii ka zamaana, mahangaa samaa.n
  • etidaal se zyaadaa muul ka, (majaazan) zyaadaa qiimat ka, giraan, beshabha, qiimtii
  • dekho mahangaa, mehandii

English meaning of mah.ngaa

Adjective

  • expensive
  • expensive, costly, dear, pricey

महँगा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका मूल्य उचित या साधारण से अधिक हो, बहुमूल्य
  • जिसका मूल्य पहले की अपेक्षा अधिक हो, अपेक्षाकृत अधिक दाम वाला
  • महँगाई का ज़माना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone