تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانگا" کے متعقلہ نتائج

مانگا

عاربتاً لیا ہوا، مستعار لیا ہوا، قرض لیا ہوا، اُدھار لیا ہوا

مَہنگا

مہنگائی کا زمانہ، مہنگا سماں

مانْگا کَرنا

۔مانگتے رہنا۔(فقرہ)وہ بھیک مانگاکرتا ہے۔

مانگا دینا

مستعار دینا ، عاریتاً دَینا.

مہنگا کرنا

گراں کرنا، زیادہ قیمت پر بکنا

مَہنگا ہونا

بوجھ ہونا ، دوبھر ہونا ۔

مَہنگا پَنا

گرانی ، مہنگائی

مَہَنْگا پَڑنا

بھاری پڑنا ، گراں گزرنا ۔

مَہنگا سماں

مہنگائی کا زمانہ، گرانی کے دن، گرانی کا وقت، قحط۔ کال

مَہنگا سَودا

قیمتی چیز، زیادہ قیمت کی چیز

مانگا تانگا

عاریتاً لیا ہوا، مستعارلیا ہوا، قرض لیا ہوا، اُدھارلیا ہوا

مَہنگا پَن

گرانی ، مہنگائی

مانْگا پُوت پَڑوسی بَرابَر

گود لی ہوئی اولاد سگی اولاد جیسی نہیں ہوسکتی.

مَہْنگا روئے ایک بار، سَسْتا روئے بار بار

قیمتی چیز میں کوئی عیب نہیں ہوتا اس لیے وہ دیر سے خراب ہوتی ہے ، سستی چیز ناقص ہونے کے سبب بار بار خراب ہوتی رہتی ہے ؛ رک : سستا روئے باربار ، مہنگا روئے ایک بار

مَہنگائی

مہنگا ہونے کی کیفیت، گراں ہونے کی حالت، گرانی، اشیائے ضروریہ کی قلت یا قحط

اردو، انگلش اور ہندی میں مانگا کے معانیدیکھیے

مانگا

maa.ngaa•माँगा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مانگا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • ۔(ھ)صفت مذکر۔مونث کے لئے مانگی۔مستعار لیا ہوا۔مطلوبہ۔
  • عاربتاً لیا ہوا، مستعار لیا ہوا، قرض لیا ہوا، اُدھار لیا ہوا

شعر

Urdu meaning of maa.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha)sifat muzakkar।muannas ke li.e maangii।mustaar liyaa hu.a।matluuba
  • aarabtan liyaa hu.a, mustaar liyaa hu.a, qarz liyaa hu.a, udhaar liyaa hu.a

English meaning of maa.ngaa

Sanskrit, Hindi - Adjective

माँगा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • माँगने विशेषतः मंगनी मांगने की क्रिया या भाव
  • क़र्ज़ लिया हुआ, उधार लिया हुआ

مانگا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone