تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہرِ مُعَجَّل" کے متعقلہ نتائج

مُعَجَّل

(عموماً مہر کی رقم کے لیے مستعمل) فوراً ادا کیا جانے والا، وہ مہر جس میں مہلت نہ ہو یعنی نکاح کے بعد فوراً ادا کیا جائے

مَہرِ مُعَجَّل

(فقہ) وہ مہر جو نکاح کے ساتھ ہی خلوت سے پہلے ادا کیا جاتا ہے ۔

دَینِ مُعَجَّل

وہ قرض جو مان٘گنے پر ادا کیا جائے، وہ قرض جس کا جلدی ادا کیا جانا ضروری ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہرِ مُعَجَّل کے معانیدیکھیے

مَہرِ مُعَجَّل

mahr-e-mu'ajjalमहर-ए-मु'अज्जल

وزن : 22122

موضوعات: فقہ فقہ

مَہرِ مُعَجَّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فقہ) وہ مہر جو نکاح کے ساتھ ہی خلوت سے پہلے ادا کیا جاتا ہے ۔
  • ۔مذکر۔ وہ مہر جو نکاح کے ساتھ ہی خلوت سے پہلے ادا کیا جائے۔

English meaning of mahr-e-mu'ajjal

Noun, Masculine

  • prompt dower, that is paid before the consummation of marriage

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہرِ مُعَجَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہرِ مُعَجَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone