تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْرَمِ راز" کے متعقلہ نتائج

مَحْرَم

حرام کیا گیا، ممنوع

مَحرام

رک : محرم ۔

مَحْرَم کار

کسی کے کام سے واقف

مَحْرَم ہونا

واقف ہونا، جاننا، رازداں ہونا

مَحْرَم کُرتی

انگیا کرتی، چولی

مَحرَم کَرنا

رازدار بنانا، واقف کرنا

مَحرَم گوش

جو سننے والے کے کان تک رسائی حاصل کرے، جسے کوئی سنے

مَحرَم بَنانا

واقف کرنا، آگاہ کرنا، روشناس یا متعارف کرانا

مَحْرَمِ راز

محرم اسرار، رازدان

مَحْرَم کُنَہ

اصل حقیقت جاننے والا

مَحْرَمِ بِستَر

(مجازاً) بیوی

مَحرَمِ اَسرار

بھید جاننے والا، راز دار دوست، دلی دوست، راز داں، ہم راز

مَحْرَمی

محرم سے متعلق یا منسوب، محرم ہونا، رازدار ہونا، واقفیت، رازداری

مَحْرَمانَہ

راز والا، رازدارانہ، واقف کارانہ، رازداں کی طرح

مَحرَماتی

محرمات (رک) کا بنا ہوا ، ریشمی کپڑے کا ۔

مَحرَمِ صُحبَت

مجلس کا ہم راز

مَحرَمات

ایک قسم کا کپڑا جس پر لال لال دھاریاں ہوتی ہیں، گوٹے گوکھرو، لہریا اور ستارے سے مرصع کپڑا

مَحْرَمان

جاننے والے، واقف کار لوگ، تراکیب میں مستعمل، جیسے: محرمان اسرار، محرمان راز وغیرہ

مَحرَماتی

پشمینے کی ایک قسم سے بنا ہوا، ریشمی کپڑے کا، قبائے جامہ دار

مَحْرَمِیَّت

محرم ہونا، محرمی، راز دار ہونا، ہم راز ہونا

مَحْرَمانِ خاص

خاص واقف کار، قریبی لوگ یا دوست، رازداں

مَحْرَمَت

محرمی ، رازداری ۔

مَحْرُوم

حرام کیا گیا، باز رکھا گیا، انکار یا منع کیا گیا، روکا گیا، حرام، ممنوع

مَہرِ مُعَجَّل

(فقہ) وہ مہر جو نکاح کے ساتھ ہی خلوت سے پہلے ادا کیا جاتا ہے ۔

مَحارِم

۱۔ کسی کے ایسے قریبی رشتے دار جن سے اس کا نکاح کبھی جائز نہیں ، محرم لوگ ۔

muharram

مُحَرَّم ﷺ

مِہر مُنَوَّر

روشن سورج، چمکتا ہوا سورج

مِہرِ مادَری

ماں کی محبت ؛ (کنا یۃ ً) مامتا ۔

مَہْدُوم

منہدم کرنا، تہس نہس کر دینا، نیست و بابود کرنا

مِہر مُبِیں

چمک دار آفتاب

مَہْرِ مُؤَجَّل

وہ مہر جو نکاح کے وقت ادا نہ کیا جائے بلکہ کسی بھی وقت حتیٰ کہ شوہر کے فوت ہونے کے بعد یا طلاق کے بعد بھی ادا کیا جانا قرار پائے

مَئے حَرام

مَہدی مَوعُود

حضرت امام مہدی ؑ(رک) جن کو قربِ قیامت اصلاحِ عالم و قیام عدل کے لیے بھیجنے کا وعدہ کیاگیا ہے ۔

مِہر مُنِیر

رک : مہر منور ۔

مَہرِ مُسَمّٰی

مقررہ مہر ، مہر کی مقررہ رقم ۔

مَہرِ مَجہُولُ الجِنْس

ایسا مہر جس کے لیے تعین نہ کیا گیا ہو کہ مہر نقد یا جنس کس صورت میں ادا ہو گا ۔

مَہْرِ مِثل

وہ مہر جو لڑکی کے باپ کے کنبے کی دوسری لڑکیوں کے مہر کے برابر حاکم شرع کے قلم سے مقرر ہو

مَہرِ مُؤَخَّر

(فقہ) مہر جو طلب کرنے پر واجب ہو (معجل (رک) کے مقابل) ، عندالطلب ۔

مَہدی مُنتَظر

مراد : حضرت امام مہدی جن کا انتظار ہے ۔

نا مَحْرَم

(فقہ) وہ مرد جس سے عورت کو پردہ واجب ہو، وہ شخص جس سے نکاح جائز ہو، جس کی طرف دیکھنا شرعاً ممنوع ہو

غَیر مَحْرَم

جس سے نکاح جائز ہو ، نامحرم.

مُحَرَّمی پَیدائِش

محرم کی پیدائش

مُحَرَّم کی پَیدائِش

وہ شخص جو ماہ محرم یعنی غم و الم کے مہینے میں پیدا ہوا ہو، مجازاً: وہ شخص جو ہمیشہ رنجیدہ اور اُداس دکھائی دے، روتی صورت، ماتمی شکل والا

مُحَرَّم کے غازی

وہ لوگ جو محرم میں شہدائے کربلا کی مصیبت یاد کرکے لڑنے مرنے کی کچھ پروا نہیں کرتے ہیں کیونکہ ان کے نزدیک ان دنوں میں مرنا شہادت کا مرتبہ پانا ہے ۔

مَحْرُومُ الْعَقْل

جس کے پاس عقل نہ ہو ، بے عقل ، بے وقوف

مَحْرُوم کَر دینا

حق مار لینا، حق نہ دینا

مَحْرُومُ الْوَطَن

بے وطن ، غریب الوطن ، پردیسی ؛ وطن سے دور

مُحَرَّم داری

شہدائے کربلا کا سوگ ، محرم میںعزاداری وغیرہ کرنا ۔

مَحْرُومُ الْقِسْمَت

جسے قسمت سے حصہ نہ ملے ، بدقسمت ، بدنصیب

مَحرُومِ سَعَادَت

محروم القسمت، اچھی قسمت سے محروم، جس کا نصیب اچھا نہ ہو

مَحْرُوم جانا

محروم پھرنا ، ناکام جانا

مَحروم کرنا

حق مارلینا، حق نہ دینا، کسی کام سے روکنا

مَحْرُوم چَلْنا

محروم پھرنا، ناکام واپس ہونا، ناکام لوٹنا

مَحْرُوم رَکْھنا

بے بہرہ رکھنا، مایوس رکھنا، ناامید کرنا، باز رکھنا، روک رکھنا، ناکام رکھنا، حق نہ دینا

مَحْرُوم پھرْنا

مایوس ہوکر واپس جانا، ناکام لوٹنا، نامراد پھرنا

محروم بھرنا

مایوس ہو کر واپس جانا

مَحْرُوم کَر جانا

حق مار لینا، حق نہ دینا، کسی کام سے روکنا

مَحْرُوم کُن

محروم کرنے والا ، مایوس کرنے والا ، ناامید کرنے والا ؛ وہ شخص ، صورت حال یا احوال جو محرومی پیدا کریں

مُحَرَّم مَنانا

محرم میں ماتم کرنا ، سوگ منانا

مُحَرَّم کَرْنا

شہدائے کربلا کا غم کرنا، محرم کے رسوم عزاداری ادا کرنا، تعزیہ داری کرنا، ماتم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْرَمِ راز کے معانیدیکھیے

مَحْرَمِ راز

mahram-e-raazमहरम-ए-राज़

اصل: فارسی

وزن : 21221

مَحْرَمِ راز کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • محرم اسرار، رازدان

شعر

English meaning of mahram-e-raaz

Adjective, Masculine

  • a confidant, intimate friend, confidential person

महरम-ए-राज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • भेद जाननेवाला, मर्मज्ञ

مَحْرَمِ راز کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْرَمِ راز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْرَمِ راز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone