تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"محو خواب ناز" کے متعقلہ نتائج

نَخْرَہ

عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات، عشوہ، غمزہ کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا، بناوٹی غصہ، نازبرداری کرانے کا حیلہ، دھوکا، مکر، چال، فریب

نَکْھرا

رک : نخرا ۔

نَخْرا

عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات، خصوصاً ایسی حرکات جن میں بناوٹ اور حیلے بہانے شامل ہوں، عشوہ، غمزہ کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا، بناوٹی غصہ، نازبرداری کرانے کا حیلہ

نَخْرَہ کَرنا

رک : نخرا کرنا ۔

نِکھرا

۳۔ آراستہ کیا ہوا ۔

نِکھری

۱۔ صاف ، ستھری ، خالص ، صاف شدہ ، نکھاری ہوئی ۔

نَخْرے

نخرا کی جمع یا مغیرّہ حالت، عشوہ، غمزہ کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا

نَخْرَہ بَگھارنا

ناز کرنا، چوچلا دکھانا، اِترانا، بہانہ کرنا، حیلہ کرنا، نخرا بگھارنا

نَخْرَہ باز

رک : نخرا باز ۔

نَخْرا پَنا

نخرا کرنے کی کیفیت ، چونچلے دکھانے کی عادت ۔

نَخْرَہ بازی

رک : نخرا بازی ۔

نَخْرا دِکھانا

ناز و انداز دکھانا ۔

نَخْرَہ چوٹّی

نخرہ کرنے والی ، ناز دکھانے والی ، تصنع سے کام لینے والی ۔

نَخْرا لانا

رک : نخرا کرنا ، ناز اور لاڈ کرنا ، چوچلا دکھانا

نَخْرا کَرنا

ناز کرنا ، لاڈ کرنا ، اترانا ، چونچلا دکھانا ۔

نَخْرا اُٹھانا

ناز اٹھانا ، غرور برداشت کرنا ۔

نَخْرا نِکالنا

لاڈ میں آنا، سر چڑھنا، چونچلا دکھانا، حیلہ کرنا

نَخْرا بگھارنا

ناز کرنا، چوچلا دکھانا، اِترانا، بہانہ کرنا، حیلہ کرنا

نَخْرا باز

نخرے کرنے والا ، عشوہ گر ، کرشمہ پرداز ؛ تمکنت والی ، اترانے والی ، مغرور

نَخْرا پَن

نخرا کرنے کی کیفیت ، چونچلے دکھانے کی عادت ۔

نَخْرا بازی

عشوہ سازی ، کرشمہ پردازی ، معشوقانہ انداز

نَخْرا تِلا

ناز ونخرہ، لاڈ پیار، ناز وکرشمہ

نَخْرے سُننا

ناز اُٹھانا ، چونچلے برداشت کرنا ۔

نَخْرے دِکھانا

نخرے کرنا ؛ اِترانا ، حیلے بہانے کرنا ۔

نَخْرے میں آنا

مغرور ہوجانا ، ناز و ادا دکھانا ۔

نَخْرے کَرنا

ناز و ادا دکھانا ، اِترانا ، بہانے کرنا ، حیلے کرنا ۔

نَخْرے اُٹھانا

ناز اٹھانا، غرور برداشت کرنا

نَخْرے نِکَلنا

حیلے بہانے ختم ہونا ، کس بل نکلنا ۔

نَخْرے بَگھارنا

رک : نخرا بگھارنا ۔

نِکھرے نِکھرے رَہنا

بنے سنورے رہنا ، آراستہ رہنا ۔

نَخْرے ہونا

(عور) بے جا ادائیں ہونا ، نخرے ہونا

نِکھارا

(کھنساری) اس بڑے کڑھاؤ کو کہتے ہیں، جس میں گنے کے رس کو پہلی مرتبہ گرم کرکے صاف کیا جاتا ہے

نِکھورا

نکھوڑا

نِکُھرا

(گلہ بانی) کم کھانے والا مویشی جو دبلا اور کمزور رہے، کم چارو

نِکھوری

بے مروّت

نِکَھدا

خرابی، برائی، نقص

نُخُودی

نخود سے منسوب یا متعلق ؛ چنوں کے رنگ کا ،ہلکے پیلے رنگ کا ۔

نِکھرا ہُوا

جوبن پر آیا ہوا ، آراستہ کیا ہوا ۔

نِکوہِیدَہ

ملامت کیا ہوا، ملامت زدہ، خراب، بد، زشت، ناپسندیدہ

نا خُدا

رک : نا (۴) کا تحتی۔

نِکھوڑا

بے مروت، بے رحم، سنگدل، ظالم، سفاک

نَکھیڑُو

علیحدہ کرنے والا، نفاق ڈالنے والا

نِکاحڑا

(تحقیراً) نکاح کیا ہوا (مرد) ، پہلے سے شادی شدہ (مرد) ، جو کنوارا نہ ہو ، نکاحا ۔

نا خُدائی

ناخدا کا کام، جہاز رانی، ناخدا کا عہدہ، کشتی بانی، ملاحی

نَخْرے باز

بہانے بنانے والا، نخرے کرنے والا، چونچلے بگھارنے والا، عشوہ گر

نَخْرے بازی

نخرے باز کا کام، نخرے کرنے کی عادت، عشوہ گری، چونچلے دکھانا، نخرا کرنا، نخرے بگھارنا، ناز کرنا

نَخْرے پِیٹی

نخرے باز، وہ عورت جو بہت غرور کرے، بہت زیادہ اترانے اور شیخی بگھارنے والی

نَخرے میں آ جانا

۔ مفرور ہوجانا۔(ایامیٰ) آزادی ایسی نادان نہ تھی کہ میاں کو فرمانبردار دیکھ کر نخرے میں آجاتی۔

نَخْرے تِلّے

ناز و نخرہ ، چاؤ چوچلے ، لاڈ پیار ، ناز نخرے ۔

نَخْرے بَھری

بہت زیادہ نخرے کرنے والی ، نخرے باز ، نخریلی ۔

نَخْرے چوٹٹی

رک : نخرا چوٹی ۔

نِکھری نِکھری

نکھار پر آئی ہوئی ، بہت صاف ، بہت اجلی ۔

نِکھری بَزم

صاف ستھری اور آراستہ محفل ۔

نِکھرا پَن

اُجلاپن ، نکھار ۔

نکھرا جوبن

خوصورتی یا حسن جو نہانے یا جوانی کی وجہ سے پورے زوروں پر ہو

نِکھری مَحفِل

صاف ستھری اور آراستہ محفل

نِکھری صُحبَت

۔صاف ستھری اور آراستہ محفل۔؎

نکھراونا

صاف کرانا

نَکْھ ریکھا

پنجے کا نشان

نخْرِیلا

بہت زیادہ نخرے کرنے والا، نخرے باز

اردو، انگلش اور ہندی میں محو خواب ناز کے معانیدیکھیے

محو خواب ناز

mahv-e-KHvaab-naazमहव-ए-ख़्वाब-नाज़

وزن : 222121

English meaning of mahv-e-KHvaab-naaz

  • lost in dream of beloved

महव-ए-ख़्वाब-नाज़ के हिंदी अर्थ

  • प्रेमिका के सपने में तल्लीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (محو خواب ناز)

نام

ای-میل

تبصرہ

محو خواب ناز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone