تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِکھرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِکھرا کے معانیدیکھیے
نِکھرا کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ صاف ستھرا ، پاکیزہ ۔
- ۲۔ جوبن پر آیا ہوا ، چمکتا ہوا ۔
- ۳۔ آراستہ کیا ہوا ۔
شعر
خون اعدا سے نہ ہو خون شہیداں ہی سے ہو
کچھ نہ کچھ اس دور میں رنگ چمن نکھرا تو ہے
تپ کے کندن کی مانند نکھرا جنوں
جس قدر غم بڑھا بڑھ گئے حوصلے
پیارا پیارا نکھرا نکھرا اجلا اجلا
اچھے بابا سب کچھ اچھا ہو جائے گا
English meaning of nikhraa
Adjective
- fresh-looking, pure, clean, clear, became better, shining
निखरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जोबन पर आया हुआ, चमकता हुआ, साफ़ सुथरा, पाकीज़ा, सजा हुआ, ताजा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِکھرا)
نِکھرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔