تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَے فَروش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَے فَروش کے معانیدیکھیے
مَے فَروش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔(ف) صفت۔ شراب بیچنے والا۔کلال۔
- شراب بیچنے والا، بادہ فروش، شراب فروش
شعر
مسجد سے گر تو شیخ نکالا ہمیں تو کیا
قائمؔ وہ مے فروش کی اپنے دکاں رہے
اپنے جنوں کدے سے نکلتا ہی اب نہیں
ساقی جو مے فروش سر رہ گزار تھا
دکان مے پہ پہنچ کر کھلی حقیقت حال
حیات بیچ رہا تھا وہ مے فروش نہ تھا
English meaning of mai-farosh
Noun, Masculine
- wine merchant, tavern-keeper, wine-seller
मय-फ़रोश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शराब बेचनेवाला, मद्य-व्यवसायी, शौंडिक, पानिक
مَے فَروش کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَے فَروش)
مَے فَروش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔