تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَے کَدَہ" کے متعقلہ نتائج

مَے کَدَہ

شراب پینے کی جگہ، شراب خانہ، میخانہ، بادہ خانہ

مَے کَدَہ آشام

(لفظاً) پورا شراب خانہ پی جانے والا ؛ مراد : بہت شراب پینے والا ، بلا نوش ۔

مَے کَدَۂِ دَہْر

مراد : دنیا ، موجودہ زمانہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَے کَدَہ کے معانیدیکھیے

مَے کَدَہ

mai-kadaमय-कदा

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: تصوف

مَے کَدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • شراب پینے کی جگہ، شراب خانہ، میخانہ، بادہ خانہ
  • شراب پینے کی جگہ، میخانہ، بادہ خانہ
  • (تصوف) باطن عارف کامل کہ اس میں ذوق اور شوق اور معارف الٰہی بہت ہوتے ہیں اور بعض حسن ظاہری کو کہتے ہیں
  • باطن عارف کامل کہ اس میں ذوق اور شوق اور معارف ِالٰہی بہت ہوتے ہیں اور بعض حسن ظاہری کو کہتے ہیں

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of mai-kada

Noun, Masculine, Compound Word

  • bar, tavern, place where wine is served, wine shop, wine cellar
  • place where wine is served, wine shop, wine cellar, pub, tavern
  • pub, bar, tavern

मय-कदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • शराब पीने की जगह, मैख़ाना, बादा ख़ाना, मधुशाला, ٘मदिरालय
  • (तसव्वुफ़) ब्रहमज्ञानी का आंतरिक मन जिसमें ईश्वर प्रेम प्रचूर मात्रा रहता है कुछ लोग देखावे की सुंदरता को कहते हैं

مَے کَدَہ کے مترادفات

مَے کَدَہ کے قافیہ الفاظ

مَے کَدَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَے کَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَے کَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words