تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَے خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَے خانَہ کے معانیدیکھیے
مَے خانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شراب پینے یا فروخت ہونے کی جگہ، مے کدہ
شعر
قدم مے خانہ میں رکھنا بھی کار پختہ کاراں ہے
جو پیمانہ اٹھاتے ہیں وہ تھرایا نہیں کرتے
پیمانہ کہے ہے کوئی مے خانہ کہے ہے
دنیا تری آنکھوں کو بھی کیا کیا نہ کہے ہے
غم وہ مے خانہ کمی جس میں نہیں
دل وہ پیمانہ ہے بھرتا ہی نہیں
मय-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जहाँ शराब बिकती है, मधुशाला, मदिरालय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَے خانَہ)
مَے خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔