تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میدان میں" کے متعقلہ نتائج

میدان میں

کھلی ہوئی وسیع جگہ یا فضا میں؛ کھیت میں، برسر میدان

مَیدان میں داخِل ہونا

کسی شعبے وغیرہ میں شامل ہونا، متعارف ہونا

میدان میں اترنا

اکھاڑے میں اُترنا، لڑنے کو میدان میں آنا، مقابلے پر آنا

مَیدان میں آنا

۔لڑنے کو سامنے آنا۔ مقابلہ میں آنا۔ ؎

مَیدان میں آنا

مَیدان میں نِکَلنا

اکھاڑے میں اُترنا، لڑنے کو میدان میں آنا، مقابلے پر آنا

مَیدان میں لانا

مقابلے کے لیے سامنے لانا یا ظاہر کرنا ، برسرعام رکھنا ۔

مَیدان میں اُتارْنا

جنگ کے لیے فوج کو میدان میں لانا

مَیدان میں کاڑْنا

میدان میں کھینچ لانا

مَیدان میں کُودنا

مخالفت پر اُتر آنا ، جھگڑا کرنا نیز مقابلے ، مباحثے میں شریک ہونا ۔

مَیدان میں آ جانا

صف آرائی کے واسطے کشادہ جگہ میں آنا ، سامنے آنا ، اکھاڑے میں اترنا ، ظاہر ہونا ؛ لڑنے کو آنا ، مقابلہ پر آنا ۔

مَیدان میں لے آنا

ظاہر کرنا، برسرعام لانا، سب کو بتانا

مَیدان میں جَھنڈا گاڑنا

مقابلے یا جنگ میں کامیابی اور شہرت حاصل کرنا

مَیدان میں جَھنڈا گڑنا

مقابلے میں کامیابی یا شہرت حاصل کرنا

مَیدان میں کُود پَڑنا

مخالفت پر اُتر آنا ، جھگڑا کرنا نیز مقابلے ، مباحثے میں شریک ہونا ۔

پاؤں مَیدان مِیں نَہ ٹَھہرنا

میدان سے بھاگ جانا، مقابلہ نہ کرسکنا

مَیدان کارزار میں کُود پَڑنا

کسی جھگڑے فساد وغیرہ میں شامل ہو جانا

مَیدان جَنگ میں اُتَر آنا

جنگ لڑنے کے لیے آنا، لڑائی لڑنا، معرکہ آرا ہونا

خَم ٹھونک کَر مَیدان میں اُتَرنا

رک : خم ٹھونک کر سامنے آنا .

خَم ٹھونک کَر مَیدان میں آنا

رک : خم ٹھونک کر سامنے آنا .

خَم ٹھونک کے مَیدان میں اُتَرنا

رک : خم ٹھونک کر سامنے آنا .

اُستادی چھوڑ کَر کھیل کے مَیدان میں آ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں میدان میں کے معانیدیکھیے

میدان میں

maidaan-me.nमैदान-में

وزن : 2212

مادہ: مَیدان

میدان میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کھلی ہوئی وسیع جگہ یا فضا میں؛ کھیت میں، برسر میدان

English meaning of maidaan-me.n

Adverb

  • in the field of

मैदान-में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • खुली हुई विस्तृत जगह या वातावरण में, खुली हुई वसी जगह या फ़िज़ा में, खेत में, बरसर-ए-मैदान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میدان میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

میدان میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words