تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیدان میں کُود پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

مَیدان میں کُود پَڑنا

مخالفت پر اُتر آنا ، جھگڑا کرنا نیز مقابلے ، مباحثے میں شریک ہونا ۔

مَیدان کارزار میں کُود پَڑنا

کسی جھگڑے فساد وغیرہ میں شامل ہو جانا

خَطْرے میں کُود پَڑنا

انتہائی مشکل کام کی ذمہ داری لے لینا

آگ میں کُود پَڑنا

سخت سے سخت مصیبت جھیلنے کے لیے آمادہ ہونا، جلنے مرنے سے نہ ڈرنا

جَلْتی آگ میں کُود پَڑنا

اپنے آپ کومصیبت میں ڈالنا ، کسی کی مصیبت میں اس کا شریک حال ہونا ۔

جَلتی آگ میں کُود پَڑنا

پَرائی آگ میں کُود پَڑنا

۔ دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدان میں کُود پَڑنا کے معانیدیکھیے

مَیدان میں کُود پَڑنا

maidaan me.n kuud pa.Dnaaमैदान में कूद पड़ना

مَیدان میں کُود پَڑنا کے اردو معانی

  • مخالفت پر اُتر آنا ، جھگڑا کرنا نیز مقابلے ، مباحثے میں شریک ہونا ۔

मैदान में कूद पड़ना के हिंदी अर्थ

  • मुख़ालिफ़त पर उतर आना, झगड़ा करना नीज़ मुक़ाबले, मुबाहिसे में शरीक होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیدان میں کُود پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیدان میں کُود پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words