تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِزْق" کے متعقلہ نتائج

رِزْق

کھانے پینے کی چیز، خوراک، روزی، اناج

رِزْقَہ

(گَلّہ بانی) ایک خاص قسم کی گھاس جو مویشیوں کے چارے کے لیے موسم گرما میں بوئی جاتی ہے اور گھوڑوں کو خاص طور سے کھلائی جاتی ہے.

رِزْق نَہ مَوت

ہر طرح سے بے سہارا ، بے آسرا ، بڑا بد قسمت ، کم بخت.

رِزْق ہے نَہ مَوت

بڑا بد قسمت ہے موت بھی نہیں آتی کہ فاقہ کشی کی مصیبت سے چھٹکارا ہو

رِزْق پَہُنْچنا

خدا کی طرف سے خوراک ملنا

رِزْق پَہُنْچانا

رِزْق پَہونچْنا

قُدرتِ الہیٰ سے کھانا ملنا ، روزی ملنا.

رِزْقا

(گَلّہ بانی) ایک خاص قسم کی گھاس جو مویشیوں کے چارے کے لیے موسم گرما میں بوئی جاتی ہے اور گھوڑوں کو خاص طور سے کھلائی جاتی ہے.

رِزْق دینا

رِزْق مِلْنا

خدا کی طرف سے خوراک پہنچنا

رِزْق اُڑْنا

قُدرت سے رِزق کا ذریعہ ختم ہو جانا ، کھانے پِینے کو کُچھ میسر نہ ہونا ، مُقَدَّر سے روزی ختم ہو جانا.

رِزْق رَسانی

رِزق پہن٘چانا، روزی دینا

رِزْق اُتَرْنا

ازخود سامان رزق بہم ہو جانا غیب سے کھانا مِلنا.

رِزْق اُتارْنا

رِزق پیدا کرنا.

رِزْق کَمانا

معاش کے لیے کام کرنا ، روزی حاصل کرنا.

رِزْق کی ڈوئی

روزی کمانے کا وسیہ یا ذریعہ.

رِزْقِ حَسَن

عمدہ اور حلال رزق.

رِزْق ڈُھونڈْنا

روزی تلاش کرنا ، معاش کے لیے تک و دو کرنا.

رِزْق کا کِیڑا

اناج کھانے والا، مراد: انسان، جاندار، حیوان

رِزْق اُڑ جانا

قُدرت سے رِزق کا ذریعہ ختم ہو جانا ، کھانے پِینے کو کُچھ میسر نہ ہونا ، مُقَدَّر سے روزی ختم ہو جانا.

رِزْق سے لَگانا

کسی کے لیے کمائی کا ذریعہ پیدا کرنا ، روزی کا وسیلہ بہم پہنچانا.

رِزْق نوش کَرْنا

کھانا کھانا ، غذا کھانا.

رِزْقِ خاک

مٹی کی خوراک، وہ رزق جو مٹی سے حاصل ہو

رِزْق کا دَر کھولْنا

ذریۂ معاش مہیا کرنا ، روزی کا وسیلہ پیدا کرنا.

رِزْق پیٹ میں پَڑْنا

(عور) شِکم میں غِذا پہن٘چنا.

رِزْق کا دَر بَنْد کَرْنا

ذریعۂ معاش ختم کرنا ، روزی کا وسیلہ ختم کرنا..

رِزْقِ حَلال

جائز روزی، جائز ذریعۂ معاش

رِزْقِ طَیِّب

عمدہ اور جائز خوراک ، حلال ، رِزق.

رِزْقِ مَقْدُور

متعین یا طے شدہ رزق ؛ (مجازاً) بنیادی ضروریاتِ زندگی.

رِزْقِ مَبْسُوط

کُشَادہ رِزق ؛ (مجازاً) بنیادی ضرورتوں سے زیادہ سامانِ معاش.

وُسعَت رِزْق

رزق کی کشائش ، روزی میں اضافہ اور برکت

حِیلے رِزْق بَہانے مَوت

رزق اور موت کے لیے بہانہ درکار ہے (ادنیٰ سی بیماری سے مر جانے یا تھوڑی سی محنت سے بہت سا رزق مل جانے کے موقع پر بولتے ہیں)

بَہانے مَوت حِیلے رِزْق

موت کا کوئی نہ کوئی سبب ہوتا ہے اور رزق کسی نہ کسی حیلے سے ملتا ہے

حِیلے رِزْق بَہانَہ مَوت

۔مثل۔ رزق اور موت کے لئے بہانہ درکار ہے۔ اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی شخص ادنیٰ سی بیماری سے مرجائے یا کسی کو تھوڑی سی کوشش سے بہت رزق مل جائے۔

روتے رِزْق بَنے

رزق محنت اور مشقت سے ملتا ہے

کُشائِش رِزْق

آیا آدْمی آیا رِزْق گَیا آدْمی گَیا رِزْق

مہمان یا مولود اپنا رزق اپنے ساتھ لاتا ہے

مُُرْدے کو روئے بَیٹھ کے، رِزْق کو روئے کَھڑے ہو کَر

روزی روزگار کا غم مردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے ۔

مُرْدے کو روئے بَیٹھ کَر، رِزْق کو روئے کَھڑے ہو کَر

روزی روزگار کا غم مردے کے غم سے زیادہ ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رِزْق کے معانیدیکھیے

رِزْق

rizqरिज़्क़

نیز - رِزَق

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: رَزَقَ

رِزْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھانے پینے کی چیز، خوراک، روزی، اناج

    مثال - جس نے پیدا کیا ہے وہ ہر حالت میں رزق دے گا گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of rizq

Noun, Masculine

  • allowance, daily bread, sustenance, livelihood subsistence

    Example - Jisne paida kiya hai wo har halat mein rizq dega ghabrane ki koi zarurat nahin hai

रिज़्क़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जीवन-वृति, आजीविक, जीविका, भोजन, खाना, अन्न, रोज़ी

    उदाहरण - जिसने पैदा किया है वह हर हालत में रिज़्क़ देगा घबराने की कोई ज़रूरत नहीं है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِزْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِزْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words