تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیلے سَر سے ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَیلے سَر سے ہونا

حیض سے ہونا، کپڑوں سے ہونا

مَیلے سَر ہونا

حیض سے ہونا.

سَر سے لَگی ہونا

بے حد ناگوار گُزرنا ، بہت برافروختہ ہونا ، غُصّہ آنا .

سَر سے لَگا ہونا

تعظیم ، محبت ، شفقت سے پیش آنا ، پیار کرنا .

سَر سے باہَر ہونا

بے قابو ہونا ، ظاہر ہونا .

سَر سے پَیدا ہونا

بچہ کا پیدائش کے وقت سر کی طرف سے باہر آنا

سَر سے حاضِر ہونا

خُوشی سے یا مؤدب حاضر ہونا

سَر سے بوجھ ہَلْکا ہونا

سر سے بوجھ اُتارنا (رک) کا لازم ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا ، نِجات مِلنا.

سَر سے خُون جارِی ہونا

سر پھٹ جانے یا زخمی ہوجانے کی وجہ سے خون کا نکل کر بہنا

سَر تَن سے جُدا ہونا

سر کٹنا ؛ مرجانا.

دَین سَر سے اَدا ہونا

قرض سے سبکدوش ہونا

سَر سے پانی اُونچا ہونا

کسی امر کا انتہا کو پہن٘چ جانا

پانی سَر سے اُونچا ہونا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

سَر دَھڑ سے جُدا ہونا

رک : سرتن سے جُدا ہونا ، سرکٹنا.

سَر سے پاؤں تَک مُسَلَّح ہونا

مکمل طور پر ہتھیار بند ہونا

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیلے سَر سے ہونا کے معانیدیکھیے

مَیلے سَر سے ہونا

maile sar se honaaमैले सर से होना

محاورہ

موضوعات: عوامی

مَیلے سَر سے ہونا کے اردو معانی

  • حیض سے ہونا، کپڑوں سے ہونا

मैले सर से होना के हिंदी अर्थ

  • हैज़ से होना, कपड़ों से होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیلے سَر سے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیلے سَر سے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words