تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر سے لَگا ہونا" کے متعقلہ نتائج

سَر سے لَگا ہونا

تعظیم ، محبت ، شفقت سے پیش آنا ، پیار کرنا .

مُنہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

جُوتِیوں سے لَگا ہونا

ساتھ ساتھ پھرنا، چمٹا رہنا؛ جوتیوں میں پڑا ہونا؛ (کسی چیز کا) حصول بہت آسان ہونا۔

قَدْموں سے لَگا ہونا

ہر وقت حاضر رہنا ، اطاعت کرنا .

سَر سے لَگی ہونا

بے حد ناگوار گُزرنا ، بہت برافروختہ ہونا ، غُصّہ آنا .

سَر سے باہَر ہونا

بے قابو ہونا ، ظاہر ہونا .

مَیلے سَر سے ہونا

حیض سے ہونا، کپڑوں سے ہونا

سَر سے پَیدا ہونا

بچہ کا پیدائش کے وقت سر کی طرف سے باہر آنا

سَر سے حاضِر ہونا

خُوشی سے یا مؤدب حاضر ہونا

سَر سے بوجھ ہَلْکا ہونا

سر سے بوجھ اُتارنا (رک) کا لازم ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا ، نِجات مِلنا.

سَر سے خُون جارِی ہونا

سر پھٹ جانے یا زخمی ہوجانے کی وجہ سے خون کا نکل کر بہنا

سَر تَن سے جُدا ہونا

سر کٹنا ؛ مرجانا.

دَین سَر سے اَدا ہونا

قرض سے سبکدوش ہونا

سَر سے پانی اُونچا ہونا

کسی امر کا انتہا کو پہن٘چ جانا

پانی سَر سے اُونچا ہونا

کسی معاملے کا حد سے بڑھنا یا انتہا کو پہن٘چنا.

سَر دَھڑ سے جُدا ہونا

رک : سرتن سے جُدا ہونا ، سرکٹنا.

سَر سے پاؤں تَک مُسَلَّح ہونا

مکمل طور پر ہتھیار بند ہونا

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر سے لَگا ہونا کے معانیدیکھیے

سَر سے لَگا ہونا

sar se lagaa honaaसर से लगा होना

سَر سے لَگا ہونا کے اردو معانی

  • تعظیم ، محبت ، شفقت سے پیش آنا ، پیار کرنا .

सर से लगा होना के हिंदी अर्थ

  • ताज़ीम, मुहब्बत, शफ़क़त से पेश आना, प्यार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر سے لَگا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر سے لَگا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words