تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیلی مَیلی" کے متعقلہ نتائج

مَیلی مَیلی

گندی، بہت گندی.

مَیلی

گندی، ناپاک نیز غبار آلودہ، گدلی

نِگاہ مَیلی ہونا

۔نگاہ میں کدورت آجانا۔؎

آنکھ مَیلی ہونا

تیوری پر بل ڈالنا، گوارا نہ کرنا، بے رخی برتنا

مَیلی آنکھ ہونا

نیت خراب ہونا.

چاندْنی مَیلی ہونا

چان٘دنی رات میں صبح صادق کا وقت قریب آنا جس سے چان٘د کی روشنی کا رن٘گ پھیکا پڑنے لگتا ہے ، صبح کی روشنی پھیلنے سے چان٘دنی کا مان٘د پڑ جانا ۔

مَٹ مَیلی

مٹ میلا کی تانیث، بہت میلی

کِسی سُوں مَیلی ہونا

خراب ہونا

مَیلی آنکھ

گندی آنکھ، (کنایۃً) بُرے ادارے سے دیکھنے والی آنکھ، بُری نظر، چشم بَد

مَیلی کُچَیلی

گندی، چرک آلودہ، جس پر میل بہت جم گیا ہو؛ (مجازاً) بُری خراب

آنکھ مَیلی کَرنا

تیوری پر بل ڈالنا، گوارا نہ کرنا، بے رخی برتنا

دو مَیلی روٹی

(نان بائی) دو قسم کے اناجوں کے آٹے کو مِلا کر پکائی ہوئی روٹی ، جیسے ماش ، جوار اور مونگ مکئی وغیرہ کی روٹی .

مَیلی نَظَر رَکھنا

کسی کو بری نیت سے دیکھنا، کسی کو بد نیتی سے دیکھنا

خاطِر مَیلی کَرْنا

ناخوش کرنا ، ناراض کرنا .

یَک مَیلی گَندَک

(کیمیا) ایک خاص تپش یا کھولاؤ کے نقطے تک پگھلائی ہوئی گندک (انگ : Monoclinic Sulphur) ۔

مَیلی نَطَر رَکْھنا

بُرے ارادے سے دیکھنا، نیّت خراب رکھنا.

دو مَیلی دھات

(نیاری) ایسا سونا یا چان٘دی جس میں دو یا تین قسم کی کھوٹ یا غیر دھاتیں ملی ہوئی ہوں یا ضرورۃً ملائی جائیں جیسے سونے کے ساتھ چان٘دی یا تان٘با اور چان٘دی کے ساتھ تانبا یا سیسہ ، بکراوٹی .

مَیلی آنکھ سے دیکْھنا

بُرے ادارے سے دیکھنا، نظر بَد ڈالنا، بُری نیت رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیلی مَیلی کے معانیدیکھیے

مَیلی مَیلی

mailii-mailiiमैली-मैली

مَیلی مَیلی کے اردو معانی

  • گندی، بہت گندی.

मैली-मैली के हिंदी अर्थ

  • गंदी, बहुत गंदी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیلی مَیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیلی مَیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words