تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَیْسِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَیْسِر کے معانیدیکھیے
مَیْسِر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہر وہ جوا جسے اسلام نے ممنوع قرار دیا ہو، جوا، قرعہ اندازی، لاٹری
- تیروں کا جوا، عربوں کی رسم کے مطابق اونٹ ذبح کر کے اور اس کے دس یا اٹھائیس حصے کر کے تیروں سے قرعہ ڈالتے ہیں جس کے نام پر بے نشاں تیر نکلتا ہے اس کو ذبح شدہ کی تمام قیمت دینی پڑتی
- وہ ذبح شدہ جانور جس پر جوا کھیلا جائے
English meaning of maisir
Noun, Masculine
- the camel for which the Pagan Arabs drew lots with gaming arrows
- dice, cards, or any game of hazard prohibited by the Muhammadan law
- the slaughtered animal which is use to gamble
मैसिर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हर वो जुआ जिसे इस्लाम ने निषेध किया हुआ है, जुआ, पाँसा फेंकना, शर्त, बाज़ी, लॉटरी
- तीरों का जुआ, अरब प्रथा के अनुसार ऊंट को वध करके दस या अट्ठाईस भागों में बाँटकर उसपर बाणों से पाँसा फेंकते हैं जिसके नाम का बिना चिह्नित बाण निकलता है उसको वध किए गए ऊँट का पूरा मूल्य वहन करना पड़ता है
- वो बध किया हुआ पषु जिस पर जुआ खेला जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَیْسِر)
مَیْسِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔