تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجْدا" کے متعقلہ نتائج

مَجْدا

ایک قسم کی مٹی جس میں ریت اور چکنی مٹی ملی ہوئی ہوتی ہے

مُجَدَّدَہ

از سر نو پیدا کردہ ، تجدید کردہ ۔

مُجَدَّداً

ازسرنو، نئے سرے سے، دوبارہ

ماجِدَہ

قابل تعظیم عورت، بزرگ عورت ماں، چچی وغیرہ، بزرگ رشتہ دارعورتوں کے لئے استعمال ہوتا ہے جیسے والدہ ماجدہ

مَجْد

بزرگی، بڑائی، عظمت، شان

مُجَعِّد

گھنگھریالے بالوں والا ، گھنگھریالے بال رکھنے والا

مُجَعَّد

پیچ در پیچ، گھنگریالا، بل کھایا ہوا، جھنڈولے بال، گندھے ہوئے (بال)

مُجاہَدَہ

جدوجہد، جانفشانی، محنت، مشقت، نفس کشی، ریاضت

مُجاہِد

کوشش یا جدوجہد کرنے والا

مُجہ

مَنْدا

(موسیقی) کھرج کی چار سرتائیوں میں سے ایک ۔

مَبْدا

شروع ہونے کی جگہ، جائے ظہور، منبع

مَوجُود

وجود میں لایا ہوا، پیدا شدہ، عالم وجود میں آیا ہوا

مُردا

لاش، لاشہ، میّت، جنازہ، کمزور

مُردَہ

مرا ہوا، بے جان (زندہ کا نقیض)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجْدا کے معانیدیکھیے

مَجْدا

majdaa•मज्दा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَجْدا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی مٹی جس میں ریت اور چکنی مٹی ملی ہوئی ہوتی ہے

Urdu meaning of majdaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii miTTii jis me.n riit aur chiknii miTTii milii hu.ii hotii hai

English meaning of majdaa

Noun, Feminine

  • mixed soil of clay and sand

मज्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक किस्म की मिट्टी जिसमें रेत और चिकनी मिट्टी मिली हुई होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone