تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجْمُوعی قِیْمَت" کے متعقلہ نتائج

اِجْمالی

مبہم، گول مول، مختصر

اِجْمالی مَحال

(قانون) ترکے کا علاقہ جو غیر منقسم ہو ، مشترکہ جائداد زرعی

رِہْنِ اِجْمالی

ایسا رہن جس میں بغرض فک الرہن کے راہنوں نے جو جرح کیا ہے جائداد پر نالش کر سکتے ہیں

تَعَیُّنِ اِجْمالی

(تصوّف) وحد یعنی حق کا ایک وجود میں آنا اور انا کہنا .

جائِدادِ اِجْمالی

مشترکہ جائداد، سرمایا مشترکہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجْمُوعی قِیْمَت کے معانیدیکھیے

مَجْمُوعی قِیْمَت

majmuu'ii-qiimatमजमू'ई-क़ीमत

اصل: عربی

وزن : 22222

موضوعات: معاشیات

مَجْمُوعی قِیْمَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اکٹھی قیمت
  • مجموعی قومی پیداوار، مجموعی قومی دولت، کل مالیت

English meaning of majmuu'ii-qiimat

Noun, Feminine

  • total or aggregate value
  • gross national wealth

मजमू'ई-क़ीमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुल क़ीमत, इकट्ठी क़ीमत, कुल मूल्य, समग्र मूल्य
  • सकल राष्ट्रीय उत्पाद, सकल राष्ट्रीय धन, सकल संपत्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجْمُوعی قِیْمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجْمُوعی قِیْمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone