تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَکَرَند" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَکَرَند کے معانیدیکھیے
مَکَرَند کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پھولوں کا رس یا عرق
- ایک قسم کی چنبیلی
- پھولوں کی جھلی خصوصاََ کنول کی
- ایک خوشبودار آم
- کوئل
- شہد کی مکھی
- موسیقی کا ایک سر
English meaning of makarand
Noun, Masculine
- the juice, or nectar, or honey of flowers
- a species of jasmine, Jasminum pubescens
- a filament (esp. of the lotus flower)
- a species of fragrant mango
- the Indian cuckoo
मकरंद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फूलों का रस जिसे मधुमक्खियाँ और भौंरे आदि चूसते हैं, पुष्प रस, पराग
- एक प्रकार की चमेली
- एक प्रकार का छंद
- एक ताल
- कोयल
- भ्रमर
- शहद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَکَرَند)
مَکَرَند
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔