تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَکْڑی مَلی جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَکْڑی مَلی جانا کے معانیدیکھیے
مَکْڑی مَلی جانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- مکڑی پھرجانا، جسم پر مکڑی کا چیپ یا لعاب لگ جانا، جس سے اس جگہ دانے نکل آتے ہیں
- مکڑی کا بدن پرلگ جانے کے باعث چیپ لگ جانے سے بدن کا پھول جانا
English meaning of mak.Dii malii jaanaa
Compound Verb
- To be touched by a spider and have eruptions on the skin.
मकड़ी मली जाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- मकड़ी फिर जाना, जिस्म पर मकड़ी का चीप या लुआब लग जाना जिस से इस जगह दाने निकल आते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَکْڑی مَلی جانا)
مَکْڑی مَلی جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔