تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخافَت" کے متعقلہ نتائج

مَخافَت

خوف، ڈر، خطرہ، اندیشہ، خطر، جائے خوف

مُخافَتَت

धीरे-धीरे पढ़ना।।

مَخافات

مخافت کی جمع، اندیشے، خطرے، ڈر، خوف

مَسافَت

فاصلہ، دوری، بُعد

مُخالِفَت

دشمنی، عداوت، روگردانی، عناد

مُخالَفَت

مَخاف

भय का स्थान, खत्रे की जगह ।।

مُضاعَفَت

دوچند یا دونا کرنا ، زیادہ کرنا ، بڑھانا ۔

مُخَفَّفات

مخفف کیے ہوئے الفاظ ، الفاظ کی مختصر کردہ صورتیں یا حروف ، اختصارات

مُسافِر

سفر کرنے والا، راہ گیر، پردیسی

مَسافَت اُٹھنا

مسافت اٹھانا (رک) کا لازم ؛ سفر کی تکان برداشت ہونا

مَسافَت پَڑنا

فاصلہ ہونا ، فاصلہ پڑنا ؛ دوری حائل ہونا

مَسافَت اُٹھانا

سفر کی تکان برداشت کرنا

مَسافَت کاٹْنا

فاصلہ طے کرنا ، سفر کرنا ۔

مَسافَت میں ہونا

دوری پر ہونا ، فاصلے پر ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخافَت کے معانیدیکھیے

مَخافَت

maKHaafat•मख़ाफ़त

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: خَافَ

  • Roman
  • Urdu

مَخافَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوف، ڈر، خطرہ، اندیشہ، خطر، جائے خوف

Urdu meaning of maKHaafat

  • Roman
  • Urdu

  • Khauf, Dar, Khatraa, andesha, Khatar, jaaye Khauf

English meaning of maKHaafat

Noun, Feminine

  • fear, dread, terror, danger

मख़ाफ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भय, त्रास, डर, शंका, चिता, फ़िक्र, ख़ौफ़, ख़तरा

مَخافَت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخافَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخافَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone