تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسافِر" کے متعقلہ نتائج

مُسافِر

سفر کرنے والا، راہ گیر، پردیسی

مُسافِر ہونا

روانہ ہونا ، سفر کرنا ۔

مُسافِر خانَہ

مسافروں کے ٹھہرنے کی جگہ، ریل کے مسافروں کو ٹھہرنے یا انتظار کرنے کے لیے بنائی گئی خاص سرائے، سرائے، کارواں سرائے، ہوٹل

مُسافِر وار

مسافروں کی طرح ، مسافرانہ ۔

مُسافِر نَوازی

مسافر نواز ہونا ، مسافروں کا خیال رکھنا ۔

مُسافِر گاڑی

مسافروں کی گاڑی، وہ ریل کی گاڑی جس میں مسافر سوار ہوتے ہیں، سواری گاڑی

مُسافِر اُترا ہے

مراد : حمل قرار پایا ہے ، ولادت ہونے والی ہے ، جب کسی کی بیوی حاملہ ہو تو مذاقا ً کہتے ہیں

مُسافِر بَنگلَہ

مسافروں کے ٹھہرنے کا مکان، سرائے، مسافرخانہ، مسافروں کے ٹھہرنے کے لیے ایک خاص وضع کا مکان

مُسافِر پَروَری

مسافر نوازی، مسافروں کو نوازنا

مُسافِر نَواز

مسافروں کو ٹھہرانے والا ، مسافروں کا خیال رکھنے والا یا آرام پہنچانے والا ۔

مُسافِر بَردار

مسافروں کو اٹھانے والا، مسافروں کو لے جانے والا (عموماً جہاز کے لیے مستعمل)

مُسافِر آ اُترا ہے

مراد : حمل قرار پایا ہے، حاملہ ہونا

مُسافِر کی گَٹھڑی بَنا ہُوا ہے

سردی سے سکڑا پڑا ہے

مُسافِرِ عَدَم

dead person

مُسافِری

سفر کرنے یا سفر میں ہونے کی حالت، سفر, سیاحی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسافِر کے معانیدیکھیے

مُسافِر

musaafir•मुसाफ़िर

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: مُسافِرِین

مادہ: سَفَر

موضوعات: مسافر

اشتقاق: سَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُسافِر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • سفر کرنے والا، راہ گیر، پردیسی

    مثال • تھکا ہارا مسافر آرام کرنے کے واسطے پیڑ کے نیچے لیٹ گیا

  • (فقہ) ایسا سفر کرنے والا جس پر قصر کے احکام کا اطلاق ہو

شعر

Urdu meaning of musaafir

  • Roman
  • Urdu

  • safar karne vaala, raahgiir, pardesii
  • (fiqh) a.isaa safar karne vaala jis par qasar ke ahkaam ka itlaaq ho

English meaning of musaafir

Noun, Masculine, Singular

मुसाफ़िर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسافِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسافِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone