تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَخرَج" کے متعقلہ نتائج

مُستَخرَج

استخراج کیا ہوا، اپنے میں سے باہر لایا ہوا، نکالا ہوا، جو نتیجے کے طور پر ظاہر ہو، معلوم، ماخوذ

مُستَخرَجَہ

استخراج کیا ہوا ؛ (مجازاً) اخذ یا معلوم کی ہوئی بات ، نتیجہ

مُستَخرَج ہونا

مستخرج کرنا (رک) کا لازم ؛ حاصل ہونا ، ماخوذ ہونا ۔

مُستَخرَجات

استخراج کی ہوئی چیزیں ، نتائج ، معلومات ۔

مُستَخرَج کَرنا

نکالنا ، حاصل کرنا ، اخذ کرنا (عموماً نتیجہ) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَخرَج کے معانیدیکھیے

مُستَخرَج

mustaKHrajमुस्तख़रज

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: خَرَجَ

مُستَخرَج کے اردو معانی

صفت

  • استخراج کیا ہوا، اپنے میں سے باہر لایا ہوا، نکالا ہوا، جو نتیجے کے طور پر ظاہر ہو، معلوم، ماخوذ

English meaning of mustaKHraj

Adjective

  • extracted, drawn out, derived, taken out

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَخرَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَخرَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone