تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْصُوص اَعْضا" کے متعقلہ نتائج

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوص اَعْضا

خاص حصّے، جسم کے چُھپے ہوئے حصّے، مرد اور عورت کے جسم کے وہ حصّے جن کو شرع نے چھپانے یا ڈھانکنے کا حکم دیا ہے

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص اَیّام

خاص ایام

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

عُضْوِ مَخْصُوص

رک : عضو تناسل.

غَیر مَخْصُوص

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْصُوص اَعْضا کے معانیدیکھیے

مَخْصُوص اَعْضا

maKHsuus-aa'zaaमख़्सूस-आ'ज़ा

اصل: عربی

وزن : 22122

مَخْصُوص اَعْضا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاص حصّے، جسم کے چُھپے ہوئے حصّے، مرد اور عورت کے جسم کے وہ حصّے جن کو شرع نے چھپانے یا ڈھانکنے کا حکم دیا ہے

English meaning of maKHsuus-aa'zaa

Noun, Masculine

  • private parts

मख़्सूस-आ'ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निजी अंंग, गुप्तांग, शरीर के छिपे हुए अंंग, मर्द और औरत के शरीर के वो अंंग जिन को छिपाने या ढाँकने का हुक्म है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْصُوص اَعْضا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْصُوص اَعْضا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone