تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْصُوصَہ" کے متعقلہ نتائج

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

حَرارَتِ مَخْصُوصَہ

(طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار جو کسی شے کے ایک گرام کو ایک درجہ سیٹی گریڈ رک گرم کرنے کے لیے درکار ہو اس شے کی حرارت مخضوصہ کہلاتی ہے ، انگ : Specific Heat

خُلَّتِ مَخْصُوصَہ

نہایت بے تکلف دوستی .

اَعْضائے مَخْصُوصَہ

اعضائے تناسل خصوصاً خارجی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْصُوصَہ کے معانیدیکھیے

مَخْصُوصَہ

maKHsuusaमख़्सूसा

وزن : 222

موضوعات: منطق

مَخْصُوصَہ کے اردو معانی

صفت

  • (منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو
  • مخصوص (رک) کی تانیث ، مخصوص کی ہوئی (چیز)

مَخْصُوصَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْصُوصَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْصُوصَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words