تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْصُوصی" کے متعقلہ نتائج

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص اَیّام

خاص ایام

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخْصُوص اَعْضا

خاص حصّے، جسم کے چُھپے ہوئے حصّے، مرد اور عورت کے جسم کے وہ حصّے جن کو شرع نے چھپانے یا ڈھانکنے کا حکم دیا ہے

مَنصُوصی

منصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، نہایت تحقیق شدہ ۔

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

idiosyncrasy

مُخَصِّص

تخصیص کرنے والا ، مختص کرنے والا

مُخَصَّص

تخصیص کیا گیا، جس کے ساتھ کوئی خصوصیت برتی گئی ہو

غَیر مَخْصُوص

जो खास न हो, साधारण, सामान्य।।

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْصُوصی کے معانیدیکھیے

مَخْصُوصی

maKHsuusii•मख़्सूसी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَخْصُوصی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

Urdu meaning of maKHsuusii

  • Roman
  • Urdu

  • maKhsuus (ruk) se mansuub ya mutaalliq, kisii mazahbii buzurg kii vilaadat ya vafaat ka din, umuur-e-mazahbii se mutaalliq ko.ii Khaas taariiKh ya din, Khaas ehmiiyat ka din

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْصُوصی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْصُوصی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone