تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکول" کے متعقلہ نتائج

مَکول

ایک قسم کی پہاڑی، سفید کھریا جو پتھر کی شکل میں پہاڑ سے نکلتی اور آگ میں رکھنے سے سفید ہو جاتی ہے، سونے چاندی کے ورق بنانے والے اس کے ذریعے سے ورق بڑھاتے اور ان کی جھلی کو صاف کرتے ہیں، کھریا، چاک، نفیس سفید کھریا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکول کے معانیدیکھیے

مَکول

makolमकोल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

مَکول کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی پہاڑی، سفید کھریا جو پتھر کی شکل میں پہاڑ سے نکلتی اور آگ میں رکھنے سے سفید ہو جاتی ہے، سونے چاندی کے ورق بنانے والے اس کے ذریعے سے ورق بڑھاتے اور ان کی جھلی کو صاف کرتے ہیں، کھریا، چاک، نفیس سفید کھریا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of makol

Noun, Feminine

  • a kind of chalk that comes out from the mountain in the form of stone and become white when burn it in the fire, it is used to spread the silver and gold paper and also used for the cleaning

मकोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की पहाड़ी, सफ़ैद खरया जो पत्थर की शक्ल में पहाड़ से निकलती और आग में रखने से सफ़ैद हो जाती है, सोने चांदी के वर्क़ बनाने वाले इससे वर्क़ बढ़ाते और उनकी झिल्ली को साफ़ करते हैं, खरिया, चाक, नफ़ीस सफ़ैद खरिया

مَکول کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone