تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَکْتُوب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَکْتُوب کے معانیدیکھیے
مَکْتُوب کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
خط، مراسلہ، چٹھی، رقعہ، نامہ
مثال - نئے فوج داری قوانین کے نفاذ کے لیے وزارت داخلہ نے ریاستوں کے مکتوب لکھے
- مطبوعہ مراسلہ
- خطوں کا طومار یا لمبا کاغذ جس میں بہت سے خطوط جوڑ دیے جائیں، خطوں کا البم (بیشتر پرانے ڈھنگ کے مکتبوں میں بچوں کو قلمی تحریر پڑھنے کی مشق کرانے کے لیے رائج اور مستعمل)
- (اصطلاح انشا) جو تحریریں وزرا و امراء سے علاقہ رکھتی ہیں ان کو مکتوب کہتے ہیں چھوٹا بڑے کو لکھے تو عریضہ اور بڑا چھوٹے کو لکھے تو رقعہ
صفت
- لکھا گیا، لکھا ہوا، تحریر شدہ، تحریری، مرقوم
شعر
کھلے گا کس طرح مضموں مرے مکتوب کا یا رب
قسم کھائی ہے اس کافر نے کاغذ کے جلانے کی
English meaning of maktuub
Noun, Masculine
-
a letter, an epistle
Example - Naye faujdari qwanin ke nafaz ke liye wazarat-e-dakhla ne riyasaton ko maktub likhe
- published letters, a writing
- sewn or stitched, or pasted together, a collection of letters (generally pasted together) forming a long roll
- (Writing Terminology) the royal letters
Adjective
- what is written
मक्तूब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
चिट्ठी, पत्र, लेटर
उदाहरण - नए फ़ौजदारी क़वानीन के नफ़ाज़ के लिए वज़ारत-ए-दाख़्ला ने रियासतों को मक्तूब लिखे
- प्रकाशित चिट्ठी
- पत्रों का बंडल या लम्बा काग़ज़ जिसमें बहुत से पत्र जोड़ या संकलित कर दिए जाएं, पत्रों का एलबम (अधिकतर पुराने ढंग के पत्रों में बच्चों को क़लम से लिखी हुई लिपी का अभ्यास कराने के लिए प्रचलित और प्रयुक्त हों)
- (साहित्तिक परिभाषा) जो पत्र मंत्रीगण से संबंध रखते हैं उनको 'मकतूब' कहते हैं छोटा बड़े को लिखे तो 'अरीज़ा' और बड़ा छोटे को लिखे तो 'रुका'
विशेषण
- लिखित, लिखा हुआ, लिखा गया
مَکْتُوب کے مترادفات
مَکْتُوب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَکْتُوب)
مَکْتُوب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔