تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَل مَل کے نَہلانا" کے متعقلہ نتائج

مَل مَل کے نَہلانا

خوب مل کر اور صفائی سے نہلانا ۔

مَل مَل کے پَیسہ دینا

ازحد کنجوسی کرنا ، کسی کنجوس کی بہت کنجوسی ظاہر کرنے کے محل پر مستعمل ۔

ہاتھ مَل مَل کے رَہ جانا

رک : ہاتھ مل کر رہ جانا ۔

مَل مَل کے

ہاتھ سے گھسا گھسا کر یا مسل کر

ہاتھ مَل کے رَہ جانا

افسوس کر کے رہ جانا ۔

مَل مَل کے دھونا

۔خوب ہاتھ کے رگڑے دے کر کسی چیز کو دھونا۔؎

لَہُو مَل کے شَہِیدوں میں شامِل ہونا

۔ذرا سا کام کرکے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا۔کسی کام میں تھوڑا شریک ہوکر اپنا نام کرنا۔ کسی کام میں ذرا سا دخل دے کر پورا حقدار بن جانا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔کسی کی صحبت میں مل جانا۔ دوسرے کی وضع اختیار کرلینا۔ ؎

مَل دَل کے رَکھ دینا

برباد کر دینا ، خراب کر دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَل مَل کے نَہلانا کے معانیدیکھیے

مَل مَل کے نَہلانا

mal-mal ke nahlaanaaमल-मल के नहलाना

محاورہ

مَل مَل کے نَہلانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • خوب مل کر اور صفائی سے نہلانا ۔

मल-मल के नहलाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ख़ूब मिल कर और सफ़ाई से नहलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَل مَل کے نَہلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَل مَل کے نَہلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words