تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلَن" کے متعقلہ نتائج

مَلَن

(شال بافی) شال کی سطح کے اُبھرے ہوئے تار کاٹنے اور صاف کرنے کا چُھری کی وضع کا دھار دار آلہ یا اوزار .

مَلَنْت

ملنے کا عمل ، ملنا ، مسلنا ۔

مَلَن دَلَن

مَلنا دلنا ، مسلنا ، مالش ۔

مَلَنْگ

ایک چھوٹی سی چڑیا، پرندہ

مَلَن٘گ کَبُوتَر

(کبوتر بازی) کبوتر کی ایک قسم ۔

مَلَنگا

ملنگ، فقیر، مست ملنگ

مَلَنگی

وہ مزدور جو نمک بنانے کا کام کرے، نمک ساز

مَلَنگ پَن

مست ملنگ ہونا ، فقیری ، درویشی ، بے پروائی ۔

مَلَنگ کا اَور بامنی کا کیا ساتھ

دو غیر جنس کے میل کا نتیجہ فساد ہی ہوتا ہے.

ہاتھ مَلَن کو پَیسا پایا

جب ہاتھ گھس گئے تب پیسا ملا ؛ جب محنت کی تب پھل پایا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلَن کے معانیدیکھیے

مَلَن

malanमलन

وزن : 12

مَلَن کے اردو معانی

دیگر

  • (شال بافی) شال کی سطح کے اُبھرے ہوئے تار کاٹنے اور صاف کرنے کا چُھری کی وضع کا دھار دار آلہ یا اوزار .
  • ملنے یا رگڑنے کا عمل ، مالش ؛ لیپنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words